- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اصل معاملہ عمران خان اور سسٹم ہے دراصل باقی اسی معاملے سے نکلی ہوئی اس کی شاخیں ہیں
جب پاکستان کے اندر پولیٹیکل ڈائیلاگ نہیں ہو رہا ہے الیکشن کے اوپر بھی سوالیہ نشان اٹھ چکا ہے
پھر ڈیفنیٹلی آپ کا درست کام بھی سیدھا نہیں ہوگا حبیب اکرام
سسٹم کے اندر جو لوگ بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں، انہیں یہ یاد رہنا چاہیئے کہ سہیل آفریدی اب وہاں پہنچ چکے ہیں جہاں انہیں سیاسی طور پر شکست دینا مشکل ہوچکا ہے۔ وہ پوائنٹآف نوریٹرن کی طرف جا رہے ہیں۔ وہ اس کیفیت میں آگے بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔ ہمیں اس محاذ آرائی کو روکنا ہے۔ اگر اڈیالہ جیل میں ملاقاتیں شروع ہوجائیں تو شاید یہ معاملہ چٹکی بجاتے حل ہوجائے: حبیب اکرم
جب سہیل آفریدی وزیراعلیٰ بنے تھے تو اکبر باجوہ اور میں ان سے جا کر ملے تھے۔ جب وہ مجھے رخصت کرنے آرہے تھے تو انہوں نے کہا:"جو میرے خلاف ہورہا ہے۔ مجھے لگتا ہے مجھے گولی بھی مار دی جائے گی۔۔"۔۔میں یہ بات سن کر ششدر رہ گیا: حبیب اکرم
"جب شیریں مزاری پریس کانفرنس کرکے گئیں تو مجھے عمران خان نے بتایا تھا کہ میں شیریں کیلئے پرسنلی بڑا feel کرتا ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں جس کسی "پراسرار قوت" نے جو دھمکی دی تھی، اس میں انکی بیٹی کی طرف بھی کچھ اشارہ تھا۔ میں(یہ سن کر) دہل گیا تھا۔ اب جب میں دیکھتا ہوں کہ ایمان مزاری کی والدہ نے کسی کی بات مان کر جو کام کیا، تو آج انکی بیٹی پھر نشانے پر ہے۔۔اسکا مطلب کیا ہے؟ "۔ حبیب اکرم
جب پاکستان کے اندر پولیٹیکل ڈائیلاگ نہیں ہو رہا ہے الیکشن کے اوپر بھی سوالیہ نشان اٹھ چکا ہے
پھر ڈیفنیٹلی آپ کا درست کام بھی سیدھا نہیں ہوگا حبیب اکرام
Loading X post…
Open original post on Xسسٹم کے اندر جو لوگ بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں، انہیں یہ یاد رہنا چاہیئے کہ سہیل آفریدی اب وہاں پہنچ چکے ہیں جہاں انہیں سیاسی طور پر شکست دینا مشکل ہوچکا ہے۔ وہ پوائنٹآف نوریٹرن کی طرف جا رہے ہیں۔ وہ اس کیفیت میں آگے بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔ ہمیں اس محاذ آرائی کو روکنا ہے۔ اگر اڈیالہ جیل میں ملاقاتیں شروع ہوجائیں تو شاید یہ معاملہ چٹکی بجاتے حل ہوجائے: حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on Xجب سہیل آفریدی وزیراعلیٰ بنے تھے تو اکبر باجوہ اور میں ان سے جا کر ملے تھے۔ جب وہ مجھے رخصت کرنے آرہے تھے تو انہوں نے کہا:"جو میرے خلاف ہورہا ہے۔ مجھے لگتا ہے مجھے گولی بھی مار دی جائے گی۔۔"۔۔میں یہ بات سن کر ششدر رہ گیا: حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X"جب شیریں مزاری پریس کانفرنس کرکے گئیں تو مجھے عمران خان نے بتایا تھا کہ میں شیریں کیلئے پرسنلی بڑا feel کرتا ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں جس کسی "پراسرار قوت" نے جو دھمکی دی تھی، اس میں انکی بیٹی کی طرف بھی کچھ اشارہ تھا۔ میں(یہ سن کر) دہل گیا تھا۔ اب جب میں دیکھتا ہوں کہ ایمان مزاری کی والدہ نے کسی کی بات مان کر جو کام کیا، تو آج انکی بیٹی پھر نشانے پر ہے۔۔اسکا مطلب کیا ہے؟ "۔ حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X





