- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کیخلاف پیٹیشن جمع کرانے کی وجہ بتا دی ۔۔
"میرے حلقے میں میرے ساتھ بہت زیادتیاں ہورہی ہیں، میرے عزیزواقارب جو سرکاری ملازم ہیں انہیں دور دراز علاقوں میں ٹرانسفر کیا گیا، میرے حلقے کے فنڈز روک دئیے ہیں، مجھے گنڈاپور نے ایک صوبائی کمیٹی میں رکھا گیا، مجھے وہاں سے نکال دیا گیا ، میری ذاتی وجوہات ہیں کوئی سیاسی مخاصمت نہیں"- شیر افضل مروت

Loading X post…
Open original post on X