Advertisement

سہیل آفریدی نے جو ویڈیو ریکارڈ کی ، وہ اپنے ساتھ لے گئے:علی محمد خان


Loading X post…
Open original post on X

صاف بات کر رہا ہوں:
ہمارے لانگ مارچ میں پلاننگ نہیں تھی۔
لانگ مارچ پارٹی کے کسی اہم فورم پر تفصیل سے ڈسکس ہی نہیں ہوا۔
قیادت کو اعتماد میں لیے بغیر اعلان کردیا گیا۔
لانگ مارچ وزیر اعلی نہیں کرتا۔قوم ساتھ ہوتئ ہے تو لانگ مارچ ہوتا ہے۔
سہیل آفریدی نے اپنی گرفتاری پر جس ویڈیو کے جاری ہونے کا کہا تھا ویڈیو بھی شاید اپنے ساتھ ہئ لے گئے ہیں۔
علی محمد خان
سینیر رہنما۔ تحریک انصاف
Loading X post…
Open original post on X

مذاکرات کا آپشن تھا، اسے کیوں استعمال نہیں کیا گیا؟اگر اب بھی آفر ہے تو بیٹھیں ورنہ کسی کے پاس انقلاب لانے کا منصوبہ ہے تو بتادیں۔ وزیراعظم نے مزاکرات کی آفر کی ہے ، محسن نقوی نے مزاکرات کی آفر کی ہے لیکن ہم نے کوئی جواب ہی نہیں دیا اور دس دن ضائع کر دیے ہیں اور بچوں والی حرکتیں کر رہے ہیں۔محموداچکزیئ کو اپوزیشن لیڈر بنایا گیا، مذاکرات کیلئے چنا گیا کہ آپ نے مذاکرات کرنے ہیں، آپ کو مذاکرات کا ٹاسک ملا تھا کہ آپ نے عمرا خان کی رہائی کا کویئ راستہ بنانا ہے۔ اگر آپ اس قسم کی بچگانہ چیزوں میں پڑجائیں کہ وزیراعظم ہاؤس نہیں جانا۔
علی محمدخان
Loading X post…
Open original post on X

"مذاکرات کی تیسری بیٹھک ہوجاتی تو کامیاب ہوجاتے اس لئے محموداچکزئی کو کرداراداکرناچاہیےتھا"علی محمدخان
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: