سہیل آفریدی کی گزشتہ روز تقریر پر جاوید چوہدری کا دھمکی نما تبصرہ۔۔
"سہیل آفریدی نے جو جواب دیا ہے وہ ہی بہت گھٹیا ہے۔ ایک وزیراعلیٰ کے رتبے کے مطابق نہیں ہے۔ اس سے بھی اگر مزید کوئی گھٹیا پن کا مظاہرہ انہوں نے کرنا ہے تو وہ بھی کرلیں۔ دیکھ لیں پھر آنیوالے دنوں میں اس کا کیا بنتا ہے۔خیبرپختونخوا حکومت کسی بڑے حادثے کی طرف بڑھ رہی ہے"- جاوید چوہدری
کیسی پارٹی کا ووٹ چوری کرنا اور اداروں کا سیاست میں مداخلت کرنا یہ گھٹیا پن نہیں ھے؟ ۔کیسی پارٹی کا ووٹ چوری کرنا اور اداروں کا سیاست میں مداخلت کرنا معمولی چیزیں ہیں آئین وقانون کو توڑنا معمولی باتیں ہیں ان سے کیا ہوتا ھے ۔جاوید چودی کالم نگار کو یہ کہنا چاہیے
پاکستانی عوام ریاست ھے باقی تمام ادارے پاکستانی عوام کے ادارے ہیں جن کا کام عوام کی ملک کی خدمت کرنا ھے اور عوام ان اداروں میں کام کرنے والے لوگوں کو ٹیکس دے کر تنخواہ دیتے ہیں عوام ہی ریاست ھے عوام ہی ریاست ھے
یہ سب موالی ہیں منافق ہیں جھوٹ بولتے ہیں ظالم ہیں جو بھی جھوٹ بولتا ھے ظالم کہلاتا ھے یہ سب لوگ طاغوت سے پیار کرنے والے جھوٹے چور بیغیرت بیشرم ظالم لوگ ہیں جو عوام سے جھوٹ بولتے ہیں
These *********** were supposed to be journalists, but they are mouthpieces of Asim Khanzeer and his cronies. Instead of promoting democracy, they are putting forward the narrative of the fascist army.
تیرا یہ بولنا ہی بتاتا ھے کہ جاوید چوہدری عرف جاوید چنگڑ کتنا گھٹیا آدمی ھے اداروں کا کام سیاست کرنا نہیں ھے اداروں میں کام کرنے والے اس ملک کی عوام کے خدمت گزار ہیں نوکر پیشہ لوگ ہیں جو کہ حقیقی نمائندوں کی پالیسیوں پر چلتے ہیں جو کہ عوام کے حقیقی منتخب شدہ نمائندے ہوتے ہیں سرکاری ملازم نہیں ۔سرکاری ملازمین کا کام ان پالیسیوں پر عملدرآمد کرنا ہوتا ھے جو کہ پاکستان کے یا کیسی بھی ملک کے حقیقی منتخب شدہ نمائندے بناتے ہیں جاوید چنگڑ کا منہ گٹر جیسا گھٹیا پن کا مظاہرہ کرتا ھے چنگڑے تو سدھر جا اور ادارے بھی سدھر جائیں اور سیاست میں مداخلت نہ کریں