- Joined
- Jun 11, 2025
- Posts
- 1,660
- Reaction score
- 480
- Points
- 48
گزشتہ 15 دنوں سے سہیل آفریدی روزانہ علیمہ خان کو 15، 15 کالیں کرتے ہیں لیکن وہ ان کی کال نہیں لے رہی ہیں، حذیفہ رحمان
"ِمحسن نقوی کی سسٹم کولپیس سے مراد سندھ اور خیبرپختونخوا کی حکومتیں تھیں"۔ "حذیفہ رحمان۔
"آپ نے کبھی محسن نقوی کے منہ سے مریم نواز کی تعریف سنی ہے؟ "۔ منصور علی خان ۔۔
"میں نے بے شمار دفعہ مریم نواز کے کام کی تعریف نقوی صاحب سے سنی ہے"۔ حذیفہ رحمان ۔۔
"کب سنی ؟"۔ منصور علی خان ۔۔
"ایک ڈیڑھ مہینہ پہلے "۔ حذیفہ رحمان ۔۔
"سموسوں کی پلیٹ پر نہیں کہہ رہا، پبلک ڈومین میں کچھ کہا ہے انہوں نے ؟ "۔ منصور علی خان ۔۔ "ویسے کم ہی آتے ہیں وہ میڈیا پر، میں گزارش کردوں گا ، مریم نواز کی حقیقی کارگردگی کا اعتراف پبلک میں بھی کردیں گے "۔ حذیفہ رحمان
"گزشتہ 15 دنوں سے سہیل آفریدی روزانہ علیمہ خان کو 15، 15 کالیں کرتے ہیں لیکن وہ ان کی کال نہیں لے رہی ہیں"۔ حذیفہ رحمان۔۔
"سہیل آفریدی اور علیمہ خان کی بات آپ کو کیسے پتہ؟ آپ نے دونوں کے فونز ہیک کیے ہوئے ہیں؟ "۔ منصور علی خان ۔۔
"اگر یہ بات سہیل آفریدی یا علیمہ خان نے کسی کو بتائی اور اس شخص نے مجھے شواہد کے ساتھ یہ بات بتا دی تو پھر مجھ پر کوئی جرم لاگو نہیں ہوتا"۔ حذیفہ رحمان
Loading X post…
Open original post on X"ِمحسن نقوی کی سسٹم کولپیس سے مراد سندھ اور خیبرپختونخوا کی حکومتیں تھیں"۔ "حذیفہ رحمان۔
"آپ نے کبھی محسن نقوی کے منہ سے مریم نواز کی تعریف سنی ہے؟ "۔ منصور علی خان ۔۔
"میں نے بے شمار دفعہ مریم نواز کے کام کی تعریف نقوی صاحب سے سنی ہے"۔ حذیفہ رحمان ۔۔
"کب سنی ؟"۔ منصور علی خان ۔۔
"ایک ڈیڑھ مہینہ پہلے "۔ حذیفہ رحمان ۔۔
"سموسوں کی پلیٹ پر نہیں کہہ رہا، پبلک ڈومین میں کچھ کہا ہے انہوں نے ؟ "۔ منصور علی خان ۔۔ "ویسے کم ہی آتے ہیں وہ میڈیا پر، میں گزارش کردوں گا ، مریم نواز کی حقیقی کارگردگی کا اعتراف پبلک میں بھی کردیں گے "۔ حذیفہ رحمان
Loading X post…
Open original post on X"گزشتہ 15 دنوں سے سہیل آفریدی روزانہ علیمہ خان کو 15، 15 کالیں کرتے ہیں لیکن وہ ان کی کال نہیں لے رہی ہیں"۔ حذیفہ رحمان۔۔
"سہیل آفریدی اور علیمہ خان کی بات آپ کو کیسے پتہ؟ آپ نے دونوں کے فونز ہیک کیے ہوئے ہیں؟ "۔ منصور علی خان ۔۔
"اگر یہ بات سہیل آفریدی یا علیمہ خان نے کسی کو بتائی اور اس شخص نے مجھے شواہد کے ساتھ یہ بات بتا دی تو پھر مجھ پر کوئی جرم لاگو نہیں ہوتا"۔ حذیفہ رحمان
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





