Advertisement

سہیل آفریدی اپنے عہدے سے ہاتھ دھوسکتے ہیں:طارق فضل چوہدری


اپوزیشن کے ساتھ ڈائیلاگ کو موقع دیا جائے گا، لیکن اگر صوبے کے مفاد اور انتظام کو بالائے طاق رکھ کر سڑکوں پر آنے کی بات کی گئی، تو ہمارے پاس آج بھی، کل بھی اور ایک ماہ بعد بھی تمام آپشنز موجود ہیں، طارق فضل چوہدری کا پی ٹی آئی کو دوٹوک پیغام
Loading X post…
Open original post on X

"اگر سہیل آفریدی مذاکرات کے لیے سنجیدہ نہیں ہوتے تو اپنے عہدے سے ہاتھ دھو سکتے ہیں" طارق فضل چوہدری
Loading X post…
Open original post on X


"ایمرجنسی میں صوبائی حکومت کے ایگزیکٹو پاور معطل ہوجاتےہیں"طارق فضل چوہدری
Loading X post…
Open original post on X

"وفاقی حکومت نے فیصلہ کرلیا ہے کے پی میں جو صورتحال ہےاس طرح نہیں چل سکتی "طارق فضل چوہدری
Loading X post…
Open original post on X


کل وزیراعظم ہاوس میں اہم ملاقات ہوئی اور اس میں ایک بندے کے الفاظ تھے کہ No More Nonsense، اس ملاقات میں معیشت پر بھی سیریس تحفظات کا اظہار وزیراعظم سے کیا گیا کہ باقی ادارے تو اپنا کام کر رہی ہے تو معیشت کیوں بہتر نہیں ہو رہی۔ محمد مالک
Loading X post…
Open original post on X
​
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator: