- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xسہراب برکت کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کردی گئیڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
ایف آئی آر میں پیکا کو جو لگائے گئے ہیں ان کا کوئی تعلق ہی نہیں ہے مقدمے سے، جو آپ نے سائبر ٹیررازم کی دفعہ لگائی ہوئی ہے، بشریٰ بی بی اور ماہرنگ بلوچ والی خبر میں تو سہراب کسی اور صحافی کو قوٹ کر رہا ہے، جس صحافی نے رپورٹ کیا اس کے خلاف کوئی ایف آئی آر نہیں، مگر سہراب جس نے قوٹ کیا اس پر سائبر ٹیررازم لگا دیا، ، سہراب برکت کے وکلاء بیرسٹر سعد رسول اور حیدر عمر حیات کے دلائل
سہراب نے اتنی بار کشمیر کے بارے میں مثبت بات کی، کہ کشمیریوں کو صبر کرنا چاہیے، اعتماد رکھنا چاہیے، سسٹم ٹھیک ہو جائے گا، ایک بار تنقید بھی کر دی، ایسا تو نہیں ہو سکتا جب بھی تنقید کرے گا آپ اس پر پرچہ دے دیں گے، پھر تو آپ سارے صحافیوں کو بند کر دیں تنقید تو کوئی کر نہیں سکتا، سہراب برکت کے وکلاء بیرسٹر سعد رسول اور حیدر عمر حیات کے دلائل، ہمار کام نہیں ہے کہ ہم مثبت چیزیں دیکھیں، کوئی خراب کام کرے گا تو ہم دیکھیں گے، ایف آئی اے کے وکلا کا جواب
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





