Advertisement

سکھر میں ہندو بچی کو ایک میٹرریڈر کے ایماء پر اغوا کیا گیا،سینیٹر دنیش کمار

سکھر میں چھ سال کی ہندو بچی کو سیاسی رہنماء جو "میٹر ریڈر ہے" اس کے ایماء پر اغواء کیا گیا ہے، سینیٹر دنیش کمار کا سینیٹ میں اظہار خیال
Loading X post…
Open original post on X

نام لئے بغیر سینیٹر دینیش کمار کا خورشید شاہ پر 6 سال پہلے ہندو لڑکی پریا کماری کے اغوا کا الزام،دینیش کمار نے کہا چھ سال پہلے سکھر کی پریا کماری اغوا ہوئی،اغوا کرنے والی شخصیت سکھر کی ہیں وہ شخصیت میٹر ریڈر تھی،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے رپورٹ طلب کرلی
Loading X post…
Open original post on X

سینیٹر دینیش کمار کا سینیٹ میں خوفناک انکشاف
خبر آئی ہے لاہور کے ایک جج نے عیسائی ملازم کو اس وجہ سے ملازمت سے نکال دیا کہ ملازم نے جج کے برتن میں کھانا کھایا،دینیش کمار
ڈپٹی چئیرمین سینیٹ نے معاملہ پر رپورٹ طلب کرلی
Loading X post…
Open original post on X
​