- Joined
- Feb 19, 2011
- Posts
- 2,877
- Reaction score
- 5,391
- Points
- 113
[h=1]جنوبی افریقہ میں بھی متحدہ کا گھیرا تنگ سکاٹ لینڈ یارڈ نے اہم رابطہ نمبر حاصل کرلئے پاکستانی حکام کو بھی فہرست حوالے
[/h]
وہانسبرک (خصوصی رپورٹ) جنوبی افریقہ میں بھی متحدہ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ امت کی رپورٹ کے مطابق سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے اس حوالے سے اہم رابطہ نمبرز حاصل کر لئے۔ اس حوالے سے جنوبی افریقن کینیڈین اور پاکستانی حکام کو بھی فہرست فراہم کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اب یہ ارکان گرفتاریوں کے خوف سے بڑی تعداد میں نیپال، دبئی اور ملائشیا میں روپوش ہورہے ہیں۔ ملائیشیا میں متحدہ کا سیٹ اپ نارتھ کراچی سیکٹر کے قاضی اور بخاری چلا رہے ہیں۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/international/27-Jun-2013/216763