Advertisement

سپیکر ایاز صادق کے خدشات کی اصل حقیقت کیا ہے؟ سنئے حامد میر سے

یہ سب بھڑکیں مار رہیے ہیں جیسے ہی حکومت ممبر اسمبلی کے فنڈ جاری کردے گی سب جمہوریت کو چلانے پر متفق ہو جائیں گے
اور اسمبلی اپنی مدت پوری کرلے گی