pablo
Banned

تین دن پہلے جب پشاور حیات آباد کے رہائشیوں کو کسی نے بتایا
کہ آپ کے علاقے میں اربوں روپے کی لاگت سے فلائی اوور بن گیا ہے
تو وہ سارا دن دوربین لے کر حیات آباد کے چپے چپے میں
یہ فلائی اوور تلاش کرتے رہے۔
بعد میں پتا چلا کہ وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر
جیل روڈ لاہور میں شہباز شریف کا بنایا ہوا فلائی اوور اٹھا کر
حیات آباد نصب کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں
۔ اس ضمن میں انصافی فوٹو شاپ انجینئر نے
فیس بک پر فلائی اوور شفٹ کردیا ہے
اور عمران خان کو آگاہ کیا ہے کہ جب ہمارے بونگے کارکن
اس تصویر کو ہی واہ واہ کہہ کر ہزاروں کی تعداد میں شئیر کررہے ہیں
:)تو اصلی فلائی اوور بنانے کی کیا ضرورت ہے۔