سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد فاریکس مارکیٹ اور سٹاک مارکیٹ میں استحکام آنا شروع۔۔ ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملکی کاروباری معاملات میں استحکام آنا شروع ہوگیا ہے اور ڈالر کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔
انٹربینک مٰیں ڈالر 12 روپے 43 پیسے سستا ہوگیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قدر میں زبردست کمی /انٹربینک میں ڈالر 12روپے43پیسے سستا
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 298روپے93پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا
یادرہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد نہ صرف سٹاک مارکیٹ گرگئی بلکہ ڈالر کی قیمت میں بھی 15 روپے تک کااضافہ ہوا، توقع کی جارہی ہے کہ عدالتوں کےمنصفانہ فیصلوں اور حکومت کی معاملہ فہمی کے بعد کاروباری حالات معمول پر آجائیں گے۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/syonagsagsass.jpg
Advertisement





