Advertisement

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہوا تو فیصلہ سڑکوں پر ہوگا:سہیل آفریدی

محترمہ کبھی اپنے شوہرِنامدار کو بھی اپنے ساتھ بیٹھا کر ہوا یا دھوپ لگا لیا کریں ، بڑے دن ہوگئے ہیں انہے دیکھے ہوئے۔​
 
سہیل آفریدی صاحب پہلے اُن احتجاج کرنے والے نوجوانوں کی جان کی خفاظت کا طریقہ سیکھو ۔۔ احتجاج کرنا ایک ساینس ہے ۔۔ ناکہ ہر وقت لونگ مارچ کے لیے چڑ دوڑو​