Advertisement

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری ..ڈی ایچ اے پر برہم۔۔۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کنٹونمنٹ بورڈز میں عسکری اداروں کی جانب سے کمرشل تعمیرات کے معاملہ پر جسٹس گلزار احمد نے کارساز،شاہراہ فیصل، راشد منہاس پر قائم تمام شادی ہالز گرانے کا حکم دے دیا ۔

ذرائع کے مطابق کراچی کنٹونمنٹ بورڈز میں کمرشل تعمیرات کے معاملہ پر کیس کی سماعت ہوئی ۔اس موقع پر عدالت نے اٹارنی جنرل ،تمام کنٹونمنٹ بورڈز کے چیف ایگزیکٹوز اور منتخب چیئرمینز کو طلب کر لیا ،اے ایس ایف، کے پی ٹی، پی آئی اے، سول ایوی ایشن سمیت تمام اداروں کے سربراہان بھی طلب ۔

جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دئیے کہ ایک میجر کے فیصلے نہیں چلیں گے،یہ سمندر کو بھی بیچ رہے ہیں،کیا ڈی ایچ اے والے سمندر کو امریکہ سے ملانا چاہتے ہیں؟ان کا بس چلے تو یہ سڑکوں پر بھی شادی ہالز بنا ڈالیں،اسلحہ ڈپو کے قریب کس طرح شادی ہالز بن سکتے ہیں؟۔

سپریم کورٹ نے کارساز،شاہراہ فیصل، راشد منہاس پر قائم تمام شادی ہالز گرانے ، گلوبل مارکیٹ سمیت کنٹونمنٹ ایریاز میں تمام سنیماز،کمرشل پلازے،مارکیٹس گرانے کا حکم دیتے ہوئے عدالت نے تمام اداروں کے سربراہان سے 2 ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی۔

غیر قانونی تجاوزات کیس میں جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ اس شہر کی کم از کم 500 عمارتیں گرانا ہوں گی، شہر کی تباہی میں سب اداروں کی ملی بھگت شامل ہے۔سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی رپورٹ مسترد کردی جب کہ عدالت نے کراچی کا انفراسٹرکچر تباہ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے شہر کی تباہی پر سندھ حکومت کو فوری کابینہ کا اجلاس بلانے کا حکم دیا۔

سماعت کے دوران جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ ایڈووکیٹ جنرل صاحب، ہمیں لوریوں سے سلانے کی کوشش مت کریں، آپ لوگ کٹھ پتلیاں ہیں کس کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں، کراچی کی صورتحال پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ہمیں 1950 کے بعد والا اصل ماسٹر پلان لا کردیں۔

جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ اس شہر کی کم از کم 500 عمارتیں گرانا ہوں گی، شہر کی تباہی میں سب اداروں کی ملی بھگت شامل ہے، بتایا جائے شہر کی بے ہنگم اور غیر قانونی عمارتوں کو کیسے گرایا جا سکتا ہے، ایڈووکیٹ جنرل صاحب، بیرون ملک سے ٹاؤن پلانرز بلائیں اور مشورہ کریں، شہر ایسے ہوتے ہیں، جائیں انگریزوں سے ہی پوچھ لیں۔

ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہا آپ بجا فرما رہے ہیں کوتاہیاں ہوئی ہیں، جس پر جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ ہرکوئی امریکا، کینیڈا میں جائیداد بنانا چاہتا ہے، ایڈووکیٹ جنرل صاحب، آپ سب جانتے ہیں یہاں ہو کیا رہا ہے، یہ بیوروکریٹس عوام کے پیسے پر پلتے ہیں مگر عوام کے لیے کچھ نہیں کرتے، سندھ حکومت 2 ہفتوں میں رپورٹ دے کہ شہر کا کرنا کیا ہے۔

عدالت حکم دیتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت شہر کی تباہی پر ماہرین سے مشاورت کرے، مئیر لندن صادق پاکستانی نژاد ہیں، انہی سے پوچھیں شہر کیسے بسائے جاتے ہیں۔


https://www.neonetwork.pk/24-Jan-2019/65674

---------------

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری

کنٹونمنٹ بورڈز میں عسکری اداروں کی جانب سے کمرشل تعمیرات کا معاملہ

عدالت نے اٹارنی جنرل, تمام کنٹونمنٹ بورڈز کے چیف ایگزیکٹوز اور منتخب چئیرمینز کو طلب کر لیا

اے ایس ایف, کے پی ٹی, پی آئی اے, سول ایوی ایشن, سمیت تمام اداروں کے سربراہان بھی طلب

تمام اداروں کے سربراہان سے 2 ہفتے میں رپورٹ طلب

سپریم کورٹ نے کارساز, شاہراہ فیصل, راشد منہاس پر قائم تمام شادی ہالز گرانے کا حکم دے دیا

گلوبل مارکیٹ سمیت کنٹونمنٹ ایریاز میں تمام سنیماز, کمرشل پلازے, مارکیٹس گرانے کا بھی حکم

کیا فوجیوں کا کام شادیاں کرانا ہے, جسٹس گلزار احمد برہم

فوج کو کیا ہو گیا ہے, کن کاموں میں پڑ گئے, جسٹس گلزار احمد

ایک میجر بیٹھ کر مرضی کے فیصلے کرتا ہے, جسٹس گلزار احمد

شاہراہ فیصل پر دیواریں گرانے میں مشکل اس لیے ائی کیونکہ وہ ایک میجر کی خواہش پر بنی تھیں, جسٹس گلزار احمد

ایک میجر بیٹھ جاتا ہے اور جو اس کا دل چاہتا ہے کرتا ہے, جسٹس گلزار احمد

میجر کی خواہش تھی کہ دیواریں بنا کر اشتہارات سے آمدنی حاصل کریں, جسٹس گلزار احمد

کیا ڈی ایچ اے والے سمندر کو امریکہ سے ملانا چاہتے ہیں, جسٹس گلزار احمد

وفاقی نہ صوبائی یہاں حکومت ڈی ایچ اے والے کر رہے ہیں, جسٹس گلزار احمد

لاہور میں تو ڈی ایچ اے نے اتنی عمارتیں بنا ڈالیں بھارت تک جا پہنچے ہیں, جسٹس گلزار احمد برہم

کیا ان کا کام یہی رہ گیا ہے, جسٹس گلزار احمد

ڈی ایچ اے والے سمندر کو بھی بینچ رہے ہیں, جسٹس گلزار احمد

ان کا بس چلے تو یہ سڑکوں پر بھی شادی ہالز بنا ڈالیں, جسٹس گلزار احمد

نیوی اور ائیرفورس کے اسلحہ کے قریب شادی ہالز بن رہے ہیں, جسٹس گلزار احمد

مہران بیس جہاں حملہ ہوا وہاں بھی شادی ہالز چل رہے ہیں, جسٹس گلزار احمد

اسلحہ ڈپو کے قریب کس طرح شادی ہالز بن سکتے ہیں, یہ کر کیا رہے ہیں, جسٹس گلزار احمد
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اسلحہ ڈپو کے قریب کس طرح شادی ہالز بن سکتے ہیں, یہ کر کیا رہے ہیں, جسٹس گلزار احمد

:unsure::unsure::unsure::oops::oops::oops:

Advertisement
 
Aye watan ke sajeeley Generalon
Meray DHA tumharey liey hain
 
Advertisement
Aye watan ke sajeeley Generalon
Meray DHA tumharey liey hain

پھر نورا اور زرداری کا کتورا کہتا ہے عدلیہ ہمارے خلاف ہی کام کررہی ہے۔
جبکہ عدلیہ پہلی بار کھل کر کام کررہی ہے۔۔۔
مگر ڈی ایچ اے میں تعمیرات کی ارریگیولیریٹی سے پوری فوج ہرگز بری نہیں ہوجاتی۔۔۔
یہ بس بعض افسران کا کیا دھرا ہے۔۔۔
​
 

پھر نورا اور زرداری کا کتورا کہتا ہے عدلیہ ہمارے خلاف ہی کام کررہی ہے۔
جبکہ عدلیہ پہلی بار کھل کر کام کررہی ہے۔۔۔
مگر ڈی ایچ اے میں تعمیرات کی ارریگیولیریٹی سے پوری فوج ہرگز بری نہیں ہوجاتی۔۔۔
یہ بس بعض افسران کا کیا دھرا ہے۔۔۔
​
Is kahan main noora katura kahan se agya?
Yaar yeh potiyan Noraa phobia se kab bahar ayegee?
Har cheez main nora :ROFLMAO:
 
Last edited:

پھر نورا اور زرداری کا کتورا کہتا ہے عدلیہ ہمارے خلاف ہی کام کررہی ہے۔
جبکہ عدلیہ پہلی بار کھل کر کام کررہی ہے۔۔۔
مگر ڈی ایچ اے میں تعمیرات کی ارریگیولیریٹی سے پوری فوج ہرگز بری نہیں ہوجاتی۔۔۔
یہ بس بعض افسران کا کیا دھرا ہے۔۔۔
​
waisay dil day jaani, aap ka yeh thread is a duplicate
https://www.siasat.pk/forums/threads/kia-mera-mulk-azaad-horha-hai.671820/

yaar jab koi siasatdaan pakra jaata hai tou aap log poori political party, onn kay supporters, parliament and democracy kee maa bhen karr daytay hoo.

boots mein aisee konsee baat hai jo civilians mein nahi?
 
Advertisement
Iss kutay judge ko Jota maro...abbay kutay 1 million people live on those building....iss kaa baap bhee nahi gira sakta...
 
Iss kutay judge ko Jota maro...abbay kutay 1 million people live on those building....iss kaa baap bhee nahi gira sakta...
CJ is taking action against commercial plots not residential!
Stay happily in DHA and Bahria Town