Advertisement

سپریم کورٹ وزیراعظم کو توہین عدالت میں نااہل کرے گی یا ادارہ ختم ہو جائیگا،

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ فسطائیت سے ہے جس کو ختم کرنے میں وقت لگے گا، ہمارے پاس دو ہی آپشنز ہیں الیکشن ہوں یا تحریک چلائیں۔

ہم نیوز کے پروگرام ’ پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آئین اور قانون کو دیکھتے ہیں تو الیکشن ہونے چاہئیں، انہوں نے آئین ہی ختم کر دیا ہے، پارلیمنٹ کا دائرہ اختیار بھی انہوں نے ختم کر دیا ہے۔

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے الزام عائد کیا حکومت سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کر رہی ہے، سپریم کورٹ وزیراعظم کو توہین عدالت میں نااہل کرے گی یا ادارہ ختم ہوجائے گا، دونوں چیزیں اکٹھی تو نہیں چل سکتی ہیں۔

انہوں نے کہا ہم نے عوام کو لیڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کوئی مذاکرات پس پردہ نہیں چل رہے ہیں، پس پردہ ملاقاتوں کی ضرورت بھی نہیں ہے۔
فواد چودھری نے کہا یہ کہتے ہیں سارا بوجھ فوج پر ڈال کر حکومت کرتے رہیں، دیکھنا یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور کتنی دیر ان کا بوجھ اٹھائے گی؟​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ فسطائیت سے ہے جس کو ختم کرنے میں وقت لگے گا، ہمارے پاس دو ہی آپشنز ہیں الیکشن ہوں یا تحریک چلائیں۔

ہم نیوز کے پروگرام ’ پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آئین اور قانون کو دیکھتے ہیں تو الیکشن ہونے چاہئیں، انہوں نے آئین ہی ختم کر دیا ہے، پارلیمنٹ کا دائرہ اختیار بھی انہوں نے ختم کر دیا ہے۔

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے الزام عائد کیا حکومت سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کر رہی ہے، سپریم کورٹ وزیراعظم کو توہین عدالت میں نااہل کرے گی یا ادارہ ختم ہوجائے گا، دونوں چیزیں اکٹھی تو نہیں چل سکتی ہیں۔

انہوں نے کہا ہم نے عوام کو لیڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کوئی مذاکرات پس پردہ نہیں چل رہے ہیں، پس پردہ ملاقاتوں کی ضرورت بھی نہیں ہے۔
فواد چودھری نے کہا یہ کہتے ہیں سارا بوجھ فوج پر ڈال کر حکومت کرتے رہیں، دیکھنا یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور کتنی دیر ان کا بوجھ اٹھائے گی؟
اسٹبلشمنٹ جب تک ب
 
اسٹبلشمنٹ جب تک بوجھ اٹھائے گی جب تک انکے پورنو کلپ گشتی فراری کے پاس پیں
 
اب معاملات کسی پُر امن تحریک سے حل ہونے والے نہیں . ہلکا پھلکا ایکشن وقت کی ضرورت ہے​
نئیں ڈاکٹر صاحب حل پرامن الیکشن ہی ہیں، آج نہیں تو دو مہینے بعد سہی، انسانی جانیں کسی صورت ضائع نہیں ہونی چاہیں

ارشد شریف، ضل شاہ، وزیرآباد میں شہید ہونے والا نوجوان، پہلے ہی بہت لوگ جان سے جا چکے ہیں، مزید نئیں پلیز
 
All cabinet if disqualified cannot contest elections for next 5 years. It will be really good for the country.

New faces will appear and these dark faces will not appear anymore since they will loose all power and will be treated as commoner.
 
حمید برادر! الیکشن ہی تو نہیں کرانے ان لوگوں نے . ہلکے پھلکے ایکشن سے میری مراد مار دھاڑ نہیں، میرے نزدیک ملک میں تین چار روز کے لیے مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن.... یہ جرنیل سیدھے نہ ہو گئے تو مجھے کہیے گا . اپنے گِلٹ کو ختم کرنے کے لیے یہ خود ان ٹھگوں کی حکومت کو ٹھڈے مار کر نکالیں گے
​
 
All cabinet if disqualified cannot contest elections for next 5 years. It will be really good for the country.

New faces will appear and these dark faces will not appear anymore since they will loose all power and will be treated as commoner.

Mind this... nani is not in the cabinet, and that is exactly what she wants
گلیاں ہو جان سنجیاں، وچ مرزا یار پھرے
 
اب معاملات کسی پُر امن تحریک سے حل ہونے والے نہیں . ہلکا پھلکا ایکشن وقت کی ضرورت ہے​
...to janab ki khidmat mein moAddibana azr karney ki jasarat karta hoon, kahi aisa na ho ki "halka phulka action" ko bahana bana kar Topi wali sarkar aa dhamkey سرکار chalaney k liay.
 
Advertisement