اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ فسطائیت سے ہے جس کو ختم کرنے میں وقت لگے گا، ہمارے پاس دو ہی آپشنز ہیں الیکشن ہوں یا تحریک چلائیں۔
ہم نیوز کے پروگرام ’ پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آئین اور قانون کو دیکھتے ہیں تو الیکشن ہونے چاہئیں، انہوں نے آئین ہی ختم کر دیا ہے، پارلیمنٹ کا دائرہ اختیار بھی انہوں نے ختم کر دیا ہے۔
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے الزام عائد کیا حکومت سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کر رہی ہے، سپریم کورٹ وزیراعظم کو توہین عدالت میں نااہل کرے گی یا ادارہ ختم ہوجائے گا، دونوں چیزیں اکٹھی تو نہیں چل سکتی ہیں۔
انہوں نے کہا ہم نے عوام کو لیڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کوئی مذاکرات پس پردہ نہیں چل رہے ہیں، پس پردہ ملاقاتوں کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ فواد چودھری نے کہا یہ کہتے ہیں سارا بوجھ فوج پر ڈال کر حکومت کرتے رہیں، دیکھنا یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور کتنی دیر ان کا بوجھ اٹھائے گی؟

حمید برادر! الیکشن ہی تو نہیں کرانے ان لوگوں نے . ہلکے پھلکے ایکشن سے میری مراد مار دھاڑ نہیں، میرے نزدیک ملک میں تین چار روز کے لیے مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن.... یہ جرنیل سیدھے نہ ہو گئے تو مجھے کہیے گا . اپنے گِلٹ کو ختم کرنے کے لیے یہ خود ان ٹھگوں کی حکومت کو ٹھڈے مار کر نکالیں گے
...to janab ki khidmat mein moAddibana azr karney ki jasarat karta hoon, kahi aisa na ho ki "halka phulka action" ko bahana bana kar Topi wali sarkar aa dhamkey سرکار chalaney k liay.