Advertisement

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر کی کھٹیا کھڑی کر دی

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر کی کھٹیا کھڑی کر دی

سپریم کورٹ نے زینب قتل کیس میں تجزیہ نگار شاہد مسعود کے الزامات کی تحقیقات کے لیے الگ کمیٹی تکشکیل دے دی ہے اور پولیس کو جلد ازجلد چالان ٹرائل کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
عدالت نے وہاں موجود تجزیہ نگار شاہد مسعود کو کہا کہ انھوں نے جو الزامات اپنے پروگرام میں لگائے تھے انھیں ثابت کرنا ان کی ذمہ داری تھی۔
عدالت نے کہا کہ اگر شاہد مسعود کے الزامات درست ثابت ہوئے تو ان کی ستائش کی جائے گی اور اگر غلط ثابت ہوئے تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
خیال رہے کہ اینکر پرسن شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ عمران علی کے پاکستان میں 37 سے زیادہ بینک اکاؤنٹس ہیں اور زینب قتل کیس کے پیچھے ایک منظم جرائم پیشہ گروہ ہے جس کی پشت پناہی ایک وزیر بھی کر رہے ہیں۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے ملزم کے اکاؤنٹس کی اطلاع کی تردید کے بعد سپریم کورٹ نے تجزیہ نگار شاہد مسعود کے الزامات کے لیے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔
​
http://www.bbc.com/urdu/pakistan-42849954

'Give us proof of bank accounts': SC forms new JIT to investigate anchor's claims about suspect in Zainab case

The Supreme Court on Sunday formed a new joint investigation team (JIT) to probe the claims made by television anchor Dr Shahid Masood about the suspect in Zainab Amin's rape and murder case.

Chief Justice Mian Saqib Nisar gave the order for the JIT while presiding over the three-member apex bench conducting a suo motu hearing into the Zainab case at the SC's Lahore registry.
​​
Television anchor Shahid Masood arrives at SC's Lahore registry ahead of a suo motu hearing into the Zainab murder case.─DawnNewsThe chief justice ordered Masood, who was present in court, to appear before the newly formed JIT — which will be led by director general of the Federal Investigation Agency (FIA), Bashir Ahmed — and present evidence to back his claims.

The anchorperson had claimed during a late night show that Zainab's suspected rapist and murderer was a member of a pornography gang, which also includes a Punjab minister. During the previous hearing of the case, Masood had also told the court that the suspect has 37 foreign accounts.


His claims about the bank accounts, however, were rejected by the State Bank of Pakistan (SBP) in its report to the JIT that was formed earlier by the Punjab government to probe the rape and murder of Zainab.


"Do not talk about unrelated matters; give us proof of the bank accounts," the chief justice told the anchor on Sunday. "If the statements you have made turn out to be true, we will give you the medal for number one journalist."

"If your news turns out to be untrue, [then] you cannot even imagine what will happen," the chief justice warned.

During the hearing, the court barred Muhammad Amin ─ the father of six-year-old Zainab ─ and his lawyer from holding further press conferences.


Zainab's parents had arrived at the SC shortly before the bench began the hearing. Punjab Inspector General of Police Arif Nawaz Khan, head of the joint investigation team probing Zainab's murder, Additional IG Abu Bakar Khuda Bakhsh, and chief secretary of Punjab, Khizer Hayat, are also present in the court.


The court, on Saturday, also summoned 12 media executives and anchors to appear for today's hearing. Although the court notice does not say why they were called in, legal observers believe that the invitation has something to do with the claims made recently by Masood.


Shortly after Zainab's autopsy confirmed that she had been strangled to death, Chief Justice Saqib Nisar had taken suo motu notice of the incident that had sent shock waves throughout the nation.


The Punjab government, in a press conference on Tuesday, had announced catching the alleged rapist and murderer. The suspect, based in Kasur, is accused of being a serial rapist and killer who has been linked to the assault and murder of more than at least six young girls.


​https://www.dawn.com/news/1385810/g...e-anchors-claims-about-suspect-in-zainab-case
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ڈاکٹر صاحب ن لیگ والوں نے جتنی گالیاں عدلیہ کو دی ھے مجھے نہیں لگتا ھے ادارے ان کا کچھ نہیں کرسکتےیہ بہیت مضبوط ہیں گاڈ فادر پیسہ پھینک تماشا دیکھ
ڈاکٹر صاحب ایک سچے آدمی ہیں اور یہ سب بکاؤ اور جھوٹے مل کر ایک سچے آدمی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے خدا تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی حفاظت کرے انشاء الله بدمعاشیہ تباہ وبرباد ہو گی
 
Advertisement
Dr Shahid Masood is a god father of fake news and King of conspiracy theories and his believer is Imran Khan husband of Pinki pirni
 
سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اینکر کے بینک اکاؤنٹ کے دعوے پر ریمارکس دیئے کہ کیس کی تفتیش سے باز آجائیں اور الزامات کے ثبوت دیں۔ جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی آپ اس پر عدم اعتماد نہ کریں۔ چیف جسٹس نے اینکر پرسن کے الزامات کی تحقیقات کےلیے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سربراہی میں نئی جے آئی ٹی بنا دی۔

زینب قتل کیس کی ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران اینکرپرسن نے ثبوت دینے کے بجائے الٹا چیف جسٹس سے سوال کرنا شروع کردیے اور کہا کہ آپ بھی تو اسپتالوں کا دورہ کرتے ہیں۔ جس پر چیف جسٹس بولے آپ یہ کیا بات کر رہے ہیں میں ثاقب نثار ہوں، مفاد عامہ کا کام کرتا ہوں، میرے کام کرنے کا اپنا طریقہ کار ہے، آپ بتائیں کہ اپنے پوائنٹ پر قائم کیوں نہیں رہے۔

اینکرپرسن نے کہا کہ میں ہاتھ جوڑ کر نکل جاؤں گا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آپ کو جانے نہیں دوں گا، نام ای سی ایل میں ڈالوں گا۔
 
سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اینکر کے بینک اکاؤنٹ کے دعوے پر ریمارکس دیئے کہ کیس کی تفتیش سے باز آجائیں اور الزامات کے ثبوت دیں۔ جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی آپ اس پر عدم اعتماد نہ کریں۔ چیف جسٹس نے اینکر پرسن کے الزامات کی تحقیقات کےلیے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سربراہی میں نئی جے آئی ٹی بنا دی۔

زینب قتل کیس کی ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران اینکرپرسن نے ثبوت دینے کے بجائے الٹا چیف جسٹس سے سوال کرنا شروع کردیے اور کہا کہ آپ بھی تو اسپتالوں کا دورہ کرتے ہیں۔ جس پر چیف جسٹس بولے آپ یہ کیا بات کر رہے ہیں میں ثاقب نثار ہوں، مفاد عامہ کا کام کرتا ہوں، میرے کام کرنے کا اپنا طریقہ کار ہے، آپ بتائیں کہ اپنے پوائنٹ پر قائم کیوں نہیں رہے۔

اینکرپرسن نے کہا کہ میں ہاتھ جوڑ کر نکل جاؤں گا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آپ کو جانے نہیں دوں گا، نام ای سی ایل میں ڈالوں گا۔

Punjab esp central punjab is full of uneducated, backward, idiots like you who support shareefs. The results will be different this time. Super court just needs to keep dismantle the mafia network of shareefs
 
ابھی تک تو ڈاکٹر شاہد مسعود نے چور فراڈیے نواز شریف بٹ اور لعنتی خواجہ سرائی مافیا کی کھٹیا کھڑی کی ہے اب دیکھیں آگے جو الله کو منظور
 
Advertisement
[FONT=&amp]عدالت نے کہا کہ اگر شاہد مسعود کے الزامات درست ثابت ہوئے تو ان کی ستائش کی جائے گی اور اگر غلط ثابت ہوئے تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی

[/FONT]
​
او بےغیرت بےضمیر نورے کے پالتو کتے جب تمہارے باپ نورے اور تمہاری ماں فراری نے کورٹ میں جھوٹے کاغذات جمع کراۓ اور بار بار جھوٹ بولا تب تم کہاں تھے ؟
تب کوئی کار روائی کیوں نہیں کی ؟
 
Last edited:
Advertisement
If imran was really that rich then wouldn't he be living in good condition?....i don't believe doctor.

DUnSPvRW0AAi22P.jpg
 
بکرے کی ماں کب تک خیر مناتی بل آخر جعلی ڈاکٹر ڈھبر دھوس عدالت کے شکنجے میں آ ہی گیا، یہ آدمی جو ہر وقت اول فول اور فضول کی سازشی کہانیوں کو گھڑنے میں ماہر ہے سمجھتا تھا کے کوئی اسکا کچھ نہیں بگاڑ سکتا مگر لگتا ہے کے اس نے سپریم کورٹ کو بھی کوئی سیشن عدالت سمجھ لیا تھا کے کچھ نہیں ہوگا، مگر چیف جسٹس نے جعلی ڈاکٹر کی وہ لی ہے کے واہ مزہ آگیا.

اصول سیدھا صاف ہے جو جتنا بڑا الزام لگاے گا وہ اسکو ثابت کرنے کیلئے اتنا ہی اچھا ثبوت بھی دے گا ایسا ہونہی سکتا کے جعلی ڈاکٹر یا کوئی بھی جب چاہے اپنا گدھے جیسا منہ کھولے اور الٹی سیدھی بکواس کرنے لگے، اب دے نہ ذرا یہ گھٹیا انسان سازشی تھیوری کا ماہر ثبوت عدالت کو اور اگر نہ دے سکے تو عدالت کو اس کو ایک مثال بنانا چاہیے کے آئندہ دیگر خود ساختہ صحافیوں کو پتا چلے کے اس طرح ٹی وی پر بیٹھ کر وہ کسی کی کردار کشی نہیں سکتے اور نا ہی اس طریقہ محض اپنی ریٹنگ بڑھنے کیلئے اول فول بک سکتے ہیں، میری تو چیف جسٹس صاحب سے یہی گزارش ہوگی کے اس جعلی ڈاکٹر سے وہ سارے ثبوت طلب کیے جائیں جو یہ انسان کچھ دن پہلے منہ پھاڑ پھاڑ کر علان کر رہا تھا اور اگر نہ دے سکتے تو پہلے تو اسکو تاحیات پابندی دو اور کوئی اور بھی سزا ہو تاکے دوسرے بھی اس سے سبق سیکھ سکھیں..
​