- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید چوہدری پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
بریکنگ۔۔!! چوہدری پرویز الہٰی قومی اسمبلی کی نشستوں سے دستبردار، حلقہ پی پی 32 گجرات سے الیکشن لڑیں گے، سپریم کورٹ کا نام بیلٹ پیپرز میں شامل کرنے اور انتخابی نشان الاٹ کرنے کا حکم۔

Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator: