سپریم کورٹ نے سائفرکی تحقیقات کے لئے دائرکردہ تینوں اپیلیں مسترد کردی ہیں۔
بیرونی سازش کے ذریعے پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت ختم کرنے کی تحقیقات سے متعلق دائرکی جانے والی تیبوں اپیلیں مسترد کردی گئیں۔
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ان چیمبر سماعت کرنے کے بعد فیصلہ سنایا۔
سائفر کی تحقیقات کے لئے اپیلیں ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ، سید طارق بدر اور نعیم الحسن نے دائر کی تھیں۔
واضح رہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ نے اپیلیں اعتراض عائد کرتے ہوئے واپس کردی تھیں جس کے بعد درخواست گزاروں نے رجسٹرار آفس کے اعترضات کے خلاف چیمبر اپیلیں دائر کی تھیں۔
شکر ہے اس بے ایمان بغضی جج نے اپنے اصلیت تبدیل نہیں کی۔ مجھے تو ڈر تھا ایسے نہ ہو کہ یہ سائفر پر تحقیقات کے لیے کوئی کمیشن بنا دے ۔۔ یہ بھی نونیوں کیطرح ظاہری طور پر اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے ورنہ ہے ایک نمبر کا بوٹ چاٹیا۔۔
is ka aqa nawaz sharif hai.. nawaz sharif regime change operation mein shamil ta.. fir kis tra ye munafiq jhoota corrupt judge apne aqa ko nanga kre ga
It is a commendable decision. Justice Faiz took a principled stance and refrained from interfering with governmental and parliamentary functions. Why didn't you do this when you were in government?
It is an admirable decision. Justice Faiz took a principled stance and refused to interfere with the powers of the government. Why didn't you do this while you were in office?
What's the point of asking the courts to look into the American regime change conspiracy now that you've done a complete 180? Why not do it yourself while in office, or through parliament via a parliamentary committee?
شکر ہے اس بے ایمان بغضی جج نے اپنے اصلیت تبدیل نہیں کی۔ مجھے تو ڈر تھا ایسے نہ ہو کہ یہ سائفر پر تحقیقات کے لیے کوئی کمیشن بنا دے ۔۔ یہ بھی نونیوں کیطرح ظاہری طور پر اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے ورنہ ہے ایک نمبر کا بوٹ چاٹیا۔۔
یہ فرار، اجتناب اور انتقام ہے، قاضی صاحب کے پاس اس معاملے کی تحقیق کرنے کی ہمت نہیں تھی۔ ان کا مؤقف ہے کہ عمران خان کو ایسا کرنا چاہیے تھا، یہ کسی جج کی طرح نہیں اپوزیشن کا ردعمل لگتا ہے۔
یہ فرار، اجتناب اور انتقام ہے، قاضی صاحب کے پاس اس معاملے کی تحقیق کرنے کی ہمت نہیں تھی۔ ان کا مؤقف ہے کہ عمران خان کو ایسا کرنا چاہیے تھا، یہ کسی جج کی طرح نہیں اپوزیشن کا ردعمل لگتا ہے۔
What's the point of asking the courts to look into the American regime change conspiracy now that you've done a complete 180? Why not do it yourself while in office, or through parliament via a parliamentary committee?
achaji lekin jab nawaz sharif black coat pehn kar memogate scandal ki tafshish ke liye SC gaya To os par to foran isi judge ne inquiry bi ki ti.. nawaz sharif ke aik sada kagh ke tokre par SC ne bench bi bna diya isi judge qazi issa ke under
سپریم کورٹ نے سائفرکی تحقیقات کے لئے دائرکردہ تینوں اپیلیں مسترد کردی ہیں۔
بیرونی سازش کے ذریعے پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت ختم کرنے کی تحقیقات سے متعلق دائرکی جانے والی تیبوں اپیلیں مسترد کردی گئیں۔
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ان چیمبر سماعت کرنے کے بعد فیصلہ سنایا۔
سائفر کی تحقیقات کے لئے اپیلیں ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ، سید طارق بدر اور نعیم الحسن نے دائر کی تھیں۔
واضح رہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ نے اپیلیں اعتراض عائد کرتے ہوئے واپس کردی تھیں جس کے بعد درخواست گزاروں نے رجسٹرار آفس کے اعترضات کے خلاف چیمبر اپیلیں دائر کی تھیں۔
Oor hudaibiya paper mill case ko iss masoof ne hi band kardia ke koi masla nahi chori ko bahot time hogaya hae iss lie chor ko saza nahi de ja sakti !!!!