- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سپریم کورٹ نے 9 مئی حملے کے ملزم کی درخواست ضمانت کے کیس میں پنجاب حکومت نوٹس جاری کر کے سماعت غیر معینہ مدت کےلئے ملتوی کر دی
سپریم کورٹ،نو مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزم حماد نذیر کی درخواست ضمانت پر سماعت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا
ملزم پر کیا الزام ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ
ملزم پر پولیس کانسٹیبل کو ڈنڈا مار کر زخمی کرنے کا الزام ہے، میڈیکل رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکار کو ہجوم نے پتھر مار کر زخمی کیا تھا، وکیل درخواست گزار
کیا ملزم موقع پر موجود تھا؟ جسٹس اطہر من اللہ
ملزم دکاندار ہے موقع پر موجود نہیں تھا، وکیل ملزم
کیا ملزم کی موجودگی کی کوئی سی سی ٹی وی فوٹیج ہے؟ملزم کی موجودگی کے کیا شواہد پیش کیے گئے ہیں؟ عدالت
کوئی سی سی ٹی وی پیش نہیں کی گئی، نہ شواہد موجود ہیں، وکیل ملزم

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/g6pF5D6.jpeg