Advertisement

سپریم کورٹ میں ھمت نہ ھوئی- مطیع اللہ جان

Mutiullah Tells the name of institution who leaked the picture of Hussain Nawaz


 
اپنے بچے کی تصویر لیک ہو گئی تو اتنا شور مچا دیا ہے اور غریب کا بچہ گاڑی تلے روند دیا وہاں کان پہ جوں تک نہیں رینگی
وہاں تو سپریم کورٹ کی ضرورت نہیں ہے
گاڑی کا نمبر بھی موجود ہے
وہاں دیکھتے ہیں کیسے پراسیس فالو ہوتا ہے