- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سپریم کورٹ میں بڑی سماعت جاری، لاء اینڈ آرڈر صورتحال پر الیکشن میں تاخیر نہیں ہو سکتی، اگر فنڈز کا جواز تسلیم کر لیا گیا تو ہر حکومت اس بنیاد پر انتخابات نہیں کرائے گی،وکیل علی ظفر کے دلائل۔۔۔!!!
سپریم کورٹ کے حکم کے راستے میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ رکاوٹ بنا، سپریم کورٹ ہی بہتر فیصلہ کر سکتی ہے کہ احکامات کی خلاف ورزی ہوئی یا نہیں، جسٹس منیب اختر کے ریمارکس۔۔!!!
عدالتی حکم پر عملدرآمد ہائیکورٹ کا کام ہے، جسٹس جمال مندوخیل
معاملہ صرف عدالتی احکامات کا نہیں، 2 صوبوں کے الیکشن کا معاملہ ایک ہائی کورٹ نہیں سن سکتی، وکیل علی ظفر کے دلائل
یہ پہلی بار ہوا ہے کہ الیکشن کمیشن نے صدر کی دی گئی تاریخ کو بدل دیا ، ہم نے دیکھنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس صدر کی دی گئی تاریخ کو بدلنے کا اختیار ہے یا نہیں؟ چیف جسٹس پاکستان کے اہم ریمارکس۔۔!!!
سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کا جو فیصلہ تھا اس پر تو تمام ججز کے دستخط نہیں،جسٹس جمال خان مندوخیل
سپریم کورٹ کے اکثریتی حکم کی سمری پر ججز کے دستخط ہیں،چیف جسٹس عمر عطا بندیال
انتخابات ملتوی کیس، کیا سپریم کورٹ اس کیس کو سن بھی سکتی ہے یا نہیں،جسٹس جمال خان مندوخیل
سپریم کورٹ کا حکم تھا اس لیے عدالت اس کیس کو سن سکتی ہے،جسٹس منیب اختر
سپریم کورٹ کورٹ آف لا ہے، ہم آئینی سوالات کی سماعت کرتے ہیں، کیا قائم مقام حکومت کیلئے آئین میں کوئی ٹائیم فریم ہے؟ چیف جسٹس عمر عطا بندیال
سپریم کورٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے پر سماعت
الیکشن کمیشن کا موقف تھا کہ وہ پولنگ کی تاریخ مقرر نہیں کر سکتا، اب الیکشن کمیشن نے پولنگ کی نئی تاریخ بھی دیدی ہے، کیا یہ الیکشن کمیشن کے موقف میں تضاد نہیں ہے؟ جسٹس اعجاز الاحسن نے سوال اٹھا دیا
الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 254 کا سہارا لیا ہے، کیا ایسے معاملے میں آرٹیکل 254 کا سہارا لیا جا سکتا ہے؟ چیف جسٹس کا بھی سوال

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jOR6Bup.jpg