Advertisement

سپریم کورٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے پر سماعت ،ججز کے سخت ریمارکس

سپریم کورٹ میں بڑی سماعت جاری، لاء اینڈ آرڈر صورتحال پر الیکشن میں تاخیر نہیں ہو سکتی، اگر فنڈز کا جواز تسلیم کر لیا گیا تو ہر حکومت اس بنیاد پر انتخابات نہیں کرائے گی،وکیل علی ظفر کے دلائل۔۔۔!!!

سپریم کورٹ کے حکم کے راستے میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ رکاوٹ بنا، سپریم کورٹ ہی بہتر فیصلہ کر سکتی ہے کہ احکامات کی خلاف ورزی ہوئی یا نہیں، جسٹس منیب اختر کے ریمارکس۔۔!!!

عدالتی حکم پر عملدرآمد ہائیکورٹ کا کام ہے، جسٹس جمال مندوخیل

معاملہ صرف عدالتی احکامات کا نہیں، 2 صوبوں کے الیکشن کا معاملہ ایک ہائی کورٹ نہیں سن سکتی، وکیل علی ظفر کے دلائل

یہ پہلی بار ہوا ہے کہ الیکشن کمیشن نے صدر کی دی گئی تاریخ کو بدل دیا ، ہم نے دیکھنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس صدر کی دی گئی تاریخ کو بدلنے کا اختیار ہے یا نہیں؟ چیف جسٹس پاکستان کے اہم ریمارکس۔۔!!!

سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کا جو فیصلہ تھا اس پر تو تمام ججز کے دستخط نہیں،جسٹس جمال خان مندوخیل

سپریم کورٹ کے اکثریتی حکم کی سمری پر ججز کے دستخط ہیں،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

انتخابات ملتوی کیس، کیا سپریم کورٹ اس کیس کو سن بھی سکتی ہے یا نہیں،جسٹس جمال خان مندوخیل

سپریم کورٹ کا حکم تھا اس لیے عدالت اس کیس کو سن سکتی ہے،جسٹس منیب اختر

سپریم کورٹ کورٹ آف لا ہے، ہم آئینی سوالات کی سماعت کرتے ہیں، کیا قائم مقام حکومت کیلئے آئین میں کوئی ٹائیم فریم ہے؟ چیف جسٹس عمر عطا بندیال


سپریم کورٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے پر سماعت

الیکشن کمیشن کا موقف تھا کہ وہ پولنگ کی تاریخ مقرر نہیں کر سکتا، اب الیکشن کمیشن نے پولنگ کی نئی تاریخ بھی دیدی ہے، کیا یہ الیکشن کمیشن کے موقف میں تضاد نہیں ہے؟ جسٹس اعجاز الاحسن نے سوال اٹھا دیا

الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 254 کا سہارا لیا ہے، کیا ایسے معاملے میں آرٹیکل 254 کا سہارا لیا جا سکتا ہے؟ چیف جسٹس کا بھی سوال

​
 
Advertisement
الیکشن کمیشن کا موقف تھا کہ وہ پولنگ کی تاریخ مقرر نہیں کر سکتا، اب الیکشن کمیشن نے پولنگ کی نئی تاریخ بھی دیدی ہے، کیا یہ الیکشن کمیشن کے موقف میں تضاد نہیں ہے؟ جسٹس اعجاز الاحسن نے سوال اٹھا دیا

😀 😀 😀 😀 😀 😀 😀 😀 😀 😀 😀 😀 😀 😀 😀 😀
 
Advertisement
Advertisement

Awam —— HAFIZ DALAY aur iss kay sathion 🐷🦮🐍🐒 ko jab tak SAR-E- AAM —— PHANSI nahi dein gay yeh —- kuch bhi change nahi ho go ——Aur yeh Mulk khatam ho jaye ga​

 
گنجگانڈوؤں اور حرامذادانڈوں کا رہ گیا ہے یہاں کسی کا نہ دین محفوظ ہے اور نہ ہی ایمان۔
​
 
Advertisement

Ameen. —— Iss martaba Allah ki madad aur Awam sath hein —— Nooron Murdarion Fazlu ******——Aur in kay Na-jaiz Bap HAFIZ DALAY ko shikast ho gi —— Aur HAFIZ DALA apnay sathion kay sath TAKHTA-E-DAAR par latkaya jaye ga —— Insha Allah​

 
Advertisement
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے کہ
ان اللہ لا یحب الظٰلمین یعنی اللہ تعالیٰ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔ اسی طرح سے جھوٹ بولنے والوں پر جگہ جگہ قرآن میں ذکر ہے۔ تو جناب سب مل کر یہ سوچیں کہ جھوٹ ، ظلم اور منافقت کیوں کرتے رہے۔ قرآن نے معاشرے میں رہنے کے جو اصول بتائے تو اس سے جو بھی رو گردانی کرے گا خدا کی پکڑ میں آئے گا۔ اس لئے آپ مسلمان ملک میں ہیں یا غیر مسلم ملک میں اصولوں سے ہٹیں گے تو سزا ملے گی اور بحیثیت قوم ملے گی۔
 
130 out of 139 in the world rankings. Were involved in regime change with historical suo moto. Done nothing whilst people have been getting abducted and murdered.

I pray too Allah swt as well and so should the rest of us.
 

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ عدلیہ کو ایک بار پھر​

عمران خان و​

شریفوں کے شر س ے محفوظ رکھ آمین​

Sharif dakoos attacked supreme court.Nani Maryam has videos of judges.She attacked judges in public but the judges took no action.They know she will blackmail them so they kept quiet.