- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اسلام آباد: سپریم کورٹ: ایف ائی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت شروع
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے،
ہرساں کیے جانے والے صحافی کورٹ میں پیش
صحافیوں میں عبد القیوم صدیقی ، سہیل رشید، فیاض محمود اور ثاقب بشیر شامل
سب سے پہلے تو عبدالقیوم صدیقی بتائیں کہ کیس خود چلانا ہے یا پریس ایسوسی ایشن کے صدر دلائل دیں گے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
بار بار کہہ رہا ہوں کب تک ماضی کی غلطیوں کو دہرائیں گے، ہم تو غلطیاں تسلیم کرنے کےلئے تیار ہیں، یہاں تو بس موقع دیکھا جاتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
صحافیوں کی ہی نہیں ججز کی بھی آزادی اظہار رائے ہوتی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
قدرت کا نظام دیکھیں کہ ہم نے ازخود نوٹس کورٹ نمبر 2 میں لیا لیکن معاملہ 5 رکنی بنچ کے پاس ازخود نوٹس کے اختیار کے لئے چلا گیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسد طور آپ پر تشدد ہوا کیا آپ کو پتہ چلا کون لوگ تھے؟، نامعلوم لوگ ہوں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا استفسار
زندہ قومیں اپنے ماضی کو دیکھتی ہیں، غلطیاں ہوتی ہیں تسلیم کرتی ہیں، یہاں تو کچھ ہوتا ہی نہیں، بس چھوڑو آگے بڑھو، ’’مٹی پائو‘‘، چیف جسٹس قاضی فائز عیس
موجودہ چیف جسٹس پر آپ تنقید کریں سابق پر تنقید نہ کریں، چیف جسٹس کا عبدالقیوم صدیقی سے مکالمہ
میں سب غلطیاں اپنے سر پر اُٹھائوں، بالکل نہیں اُٹھائوں گا، مجھ سے غلطی ہوئی ہے تو مجھ پر اُنگلی اٹھائیں، اگر اُنگلی نہیں اٹھائی تو میری اصلاح نہیں ہو گی، تنقید کرینگے تو میری اصلاح ہو گی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Btx5hNB/sanam11h1h3.jpg