Advertisement

سپریم کورٹ:ایمان مزاری کی اپیلوں پر ہائیکورٹ کو 2 ہفتے میں فیصلے کا حکم

Loading X post…
Open original post on X

سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کو 2 ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔۔

!!ایمان مزاری اِس ملک کی بیٹی ہے، جسٹس شاہد وحید کے ریمارکس
بریکنگ نیوز، دو ہفتوں میں اسلام آباد ہائیکورٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ کرے اور اس دوران سپریم کورٹ میں درخواست زیر التوا رہے گی، سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی میں تاخیر کے کیس اسلام ہائیکورٹ کو ہدایات جاری کردیں، کیس کی سماعت جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: