- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xوفاقی آئینی عدالت بننے سے قبل سپریم کورٹ میں مقدمات کی تعداد 60 ہزار کے قریب تھی اور سپریم کورٹ کا بجٹ قریبا 7 ارب روپے تھا۔ وہی مقدمات 27 ویں ترمیم کے بعد دو عدالتوں میں تقسیم ہوگیے مگر سپریم کورٹ کا بجٹ اب بھی وہی ہے اوپر سے آئینی عدالت کا بجٹ 6 ارب کے قریب ہے۔گویا مقدمات کی تعداد وہی ہے مگر بجٹ دگنا ہوگیا ہے۔ جس مقدمے پہ 27ویں ترمیم سے قبل تین لاکھ روپے خرچہ آتا تھا اب چھ لاکھ آتا ہے۔ یعنی پہلے سپریم کورٹ 60 ہزار مقدمات 7 ارب روپے میں نمٹاتی تھی اب وہی مقدمات دو عدالتوں میں 13.5 ارب روپے میں نمٹ رہے ہیں۔ سجاد یوسفزئی





