Advertisement

سپریم کورٹ اورسپریم جج اینٹوں سے بچ گئے

میرے مشاہدے میرے اندازوں کوتقویت دے رہے ہیں کہ ججوں نے میاؤں کو قنل از وقت مطلع کردیا تھا کہ کسطرح وہ ہجوم کو بےوقوف بنانے والا فیصلہ اور اپنے ریمارکس سے اس ہجوم کو بخوشی گھروں کو بھیجینگے اور اسپر قبل از وقت میاؤں کی آشیرواد بھی لے چکے تھے۔

مبارکباد کا ہممعنی لفظ جان کر مصلحت کے تئین لکھاہے۔اپنی اس دلیل میں وزن میاں نواز کے اس (ٹکر) کو بطور ثبوت پیش کرتا ہوں جو عدالت کے فیصلے آنے سے قبل تمام ٹیویز پر چل رہے تھے۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے حواریوں کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے اطراف اور شاہراہ دستور پر جمع نہ ہوں۔

اب میں اس الجھاؤ کی تشریح اس طرح کرتا ہوں کہ اگر فیصلہ میاؤں کےخلاف ہوتا تو ان لہو لہو کہتے فدائین کو کو شاہراہ دستوربھیج کر یہ بھی زرداری کی طرح اینٹ سے اینٹ بجا دیتے،کیونکہ یہ پرانے وارداتئے اور تجربہ کار ہیں۔

نہ زر داری کا کچھ بگڑا یہ تو واقعی اب اصل زر والے ہیں۔اس ہی لئے ججز کو مطمئن کرنے کے لئے نون ئیوں کو روکا اور کورٹ پر وافر سیکیورٹی اور پاسس سے انٹری مہیا کی گئی ۔اب آپ خود معاملات کو پرکھیں ماشااللہ سب ہی مجھ سے زیادہ فہیم ہیں۔
​
 
Last edited:
aur Nooray Butt kaa Khandaan aur 2 Almaas Bobbion Kutttay ki mout marnay saay Bach gaiy fill haal abb aagay daikhain kiya hota hai