Advertisement

سٹیبل تو میت بھی ہوتی ہے،دانیال عزیز

"یہ جعلسازی کے ذریعے بتا رہے ہیں کہ سٹیبلیٹی (استحکام)آ گئی ہے، حالانکہ میت بھی بہت سٹیبل ہوتی ہے۔ ایک دم اے ون سٹیبل ۔ یہ اسی طرح کی سٹیبلیٹی (استحکام)آ دکھا رہے ہیں۔ پاکستان میں نہ کوئی سرمایہ کاری ہو رہی ہے، نہ ہی ترقی (گروتھ) ہو رہی ہے!" ۔ دانیال عزیز
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: