Advertisement

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی۔۔ ڈالر مزید سستا


کاروباری دن کا آغاز ہوتے ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی۔۔ ڈالر مزید سستا ہوگیا۔۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا اور انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوگیا۔

جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 160.55 سے کم ہوکر 160.30 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی زبردست تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ کاروباری دن کا آغاز ہونے کے 2 گھنٹوں بعد 100 انڈیکس میں 445.76 کا اضافہ ہوچکا ہے جس کے بعد انڈیکس 43,533 پر ٹریڈ کررہا ہے۔

Ep-6RstXEAAaqwY

​
 

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی۔۔ ڈالر مزید سستا​


آج لفافوں کی والدئیں ماجدائیں رحلت فرما گئی ہیں . آج کوئی نہیں بولے گا
ایک آدھ دن ذرا سا مندا ہو تو چنگھاڑ چنگھاڑ کر آسمان سر پر اٹھایا ہوتا ہے
کمی کمین نسل
​