Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
روپے کے بعد سٹاک ایکسچینج بھی ایک بار پھر دھڑام سے نیچے گرگئی۔۔کاروبار کے آغاز کے بعد صرف ڈیڑھ گھنٹے میں 907 پوائنٹس کی کمی
دوسری طرف روپیہ بھی دھڑام سے نیچے گررہا ہے۔۔ آج ڈالر 2 روپے سے زائد مہنگا ہوا ہے
دوسری طرف روپیہ بھی دھڑام سے نیچے گررہا ہے۔۔ آج ڈالر 2 روپے سے زائد مہنگا ہوا ہے

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FyOYgx0.jpg
Last edited by a moderator: