6 لوگوں کی ہلاکت، سیکنڑوں کے زخمی ہونے، اربوں روپے کے نقصان اور ملک کا تشدد آمیز چہرہ بیرون ملک دکھانے کے بعد اگر اب وزراء مستعفی ہونے جارہے ہیں تو نا صرف یہ سو پیاز اور سو جوتے کھانے کے مصداق ہے بلکہ انتہائی شرمناک بھی ہے۔
اگر زاہد حامد بقول انکے بالکل بے قصور بھی ہیں اور اب استعفی دینے جارہے ہیں تو بہتر یہ تھا کہ وہ بار بار ویڈیوز پر اپنے مسلمان ہونے کا بیان حلفی دینے کی بجائے ایک ہی مرتبہ پریس کانفرنس کرتے اور بتاتے کہ وہ اس غلطی کے ذمہ دار نہیں ہیں لیکن پھر بھی ملک کو کسی انتشار سے بچانے کے لیے استعفی دے رہے ہیں تو ناصرف ان کا سیاسی قد بہت بڑھ جاتا بلکہ وہ ہمیشہ کے لیے سیاست اور ملک سے آؤٹ ہونے سے بھی بچ جاتے۔ یہاں کچھ لوگ یہ سوال بھی اٹھاتے ہیں کہ اگر چند ہزار لوگوں کے کہنے پر وزیر استعفی دے دیتے
تو پھر یہ روایت پڑجاتی اور ریاست و حکومت کمزور دکھائی دیتی۔ تو اس کا جواب یہ ہے کہ اس سے پہلے پرویز رشید اور مشاہداللہ بھی مختلف ایشوز پر استعفے دے چکے ہیں اور ان کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ وہ بے قصور تھے۔ تو اگر نواز شریف اور مریم نواز کو بچانے کے لیے وزراء کی بلی دی جاسکتی ہے تو اس حساس ایشو کے لیے کیوں نہیں؟ لیکن اگر ایسا ہوجاتا تو پھر کون مانتا کہ نون لیگ کی حکومت ہے۔ نون لیگ رائی کا پہاڑ بنانے میں مشہور ہے اور کسی بھی مشکل صورتحال میں شتر مرغ کی طرح اپنا سر ریت میں چھپالیتی ہے
یا کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرلیتی ہے اور سوچتی ہے کہ وقت گذرنے کے ساتھ، بارش آندھی طوفان یا سردی سے مسئلہ خود ہی حل ہوجائے گا۔ لیکن آخر میں سو پیاز بھی کھانے پڑتے ہیں اور سو جوتے بھی۔ (محمد تحسین)
دعوی جمہوری چمپئن ہونے کے رویے فرعونی. ڈیوڈ کیمرون سے کسی نے استعفی نہیں مانگا. کچھ روز پہلے جاپان میں ایک ٹرین مقررہ وقت سے بیس سکینڈ پہلے چل پڑی، ادارے نے از خود معافی مانگ لی. یہاں جان بوجھ کر پنگے لئے جاتے ہیں اور ڈھٹائی دیکھائی جاتی ہے

Froon to aal saud bhi they aur hain aur kia kho gaey talban koo ? Kia vh froon nhen they sadaam malaoon ke barey kia khyal hai zia maloon is ke bare kia kho gai idhr aak ar hmari bolti pr tala lg jata hai phle khud to paak saaf bno

بات جمہوریت کے نام لیوائوں کی ہو رہی تھی لیکن تمہیں ہر حال میں اپنی فرعونیت کا مظاہرہ کرنا ہے. تمہاری فرعونی ذہنیت کے مطابق تم ہی پیدائشی مومن ہو اور دیگر منافق
دعوی جمہوری چمپئن ہونے کے رویے فرعونی. ڈیوڈ کیمرون سے کسی نے استعفی نہیں مانگا. کچھ روز پہلے جاپان میں ایک ٹرین مقررہ وقت سے بیس سکینڈ پہلے چل پڑی، ادارے نے از خود معافی مانگ لی. یہاں جان بوجھ کر پنگے لئے جاتے ہیں اور ڈھٹائی دیکھائی جاتی ہے
انصاری خلافت کا پنگا لیا تھا ناں پھر ہوا کیا ایک خلیفہ اپنی بہو،بیٹیوں کو امریکہ کے حوالے کرکے فرار ہوا اور گٹر پوش ہو گیا دوسرا خلیفہ ایسا بھاگا کہ ایک اسرائیلی ہسپتال میں جاکر پناہ لی دونوں نے خلافت کے جھوٹے سپنے دکھا کر ہزاروں لوگوں کا قتل عام کروایا خلافت کےداعی اور انٹرنیٹ کے خلافتی بھونپوں نے معافی تو کیا مانگنی تھی شرم تک نہ آئی
بات جمہوریت کے نام لیوائوں کی ہو رہی تھی لیکن تمہیں ہر حال میں اپنی فرعونیت کا مظاہرہ کرنا ہے. تمہاری فرعونی ذہنیت کے مطابق تم ہی پیدائشی مومن ہو اور دیگر منافق
جاہل فرعون جہموری لبرل سیکولر نہیں تھا وہ خود کو خدا کہلواتا ا تھا یقینن اگر جہموری یا صحیح معنوں میں ہمارے ملک میں کسی کو فرعون قرار دیا جاسکتا ہے تو ضیا ملعون کو ہی یہ شرف حاصل ہو گا باقی تم جب امیر المومنین سے لڑو گے انکی بیعت نہیں کرو گے تو کیا مومن کہلواؤ گے ؟ ان کے ذکر فضائل کا منکر ان سے حسد کرنے والا منافق ہی ہوتا ہے

علامہ جی ضیا نے آپ کو زکاوت سے استثنی دی فرعون ایسا کر سکتا تھا. جنہوں نے اپنی مرضی پوری نا ہونے پر امیر المومنین حضرت علی کو شہید کیا ان کے بھتیجے کربلا سے غائب رہے. حضرت علی جن امیر المومنین کی معاونت اور حفاظت کرتے رہے ان کو امیر المومنین نا ماننے والے خود کو مومن سمجھیں توجنہوں نے کربلا کے بعد حرہ کی اذیت جھیلی، جو ملوکیت کی مخالفت میں قید کی صعوبتیں برداشت کرتے رہے، اذیتیں برداشت کیں، شہادتیں دیں، حب علی رضی الله میں خود کو رافضی کہلوانا پسند کر لیا ان کی عزت و اکرام کرنے والے اپنا استحقاق نہیں سمجھتے لیکن اللہ سے اس کے فضل کرم کی امید ضرور رکھتے ہیں

Yeh drust hai ke rsol khda aakhri nbi they nbuwt khtm ho gei pr tm logon ne gnjaish peda ki bhr haal zia faroon thaa hm ne dbaao daal kr apni baat mnwai is ne kherat nhen di is leay apni dole shah ke chohe wale damagh pr zor dala kero
Yazid tmara chhta khalefa yeh haqeqat haibjo sabit kr chuka is ne jo kia tm bhi is ke sume daar they agar itne hi haq parast hoo to imam nassai ke qatal ki wjohaat idhar btaao kion nhen in ke qatlon or lan kertey haq baat hr ksi ke naseeb main nhen hoti imam shaafai ne haq byan kia baat agar ghaer ke bhi achi ho to manni chahey pr tm itne bd naseeb bae aqedah hoo ke qatlon rehznon badshahoon ke saath khre hoo aur hh bhi vh jnhon ne juma ki namaz budh ko fajr ki do ki jgah chaar rakat parha dii vh tmare ameer almomnen lkh di br br