Advertisement

سو جوتے اور پیاز اور نون لیگ

​While laying on hospital bed Imran Khan asked Nawaz Sharif to open up 4 Constituencies to find any rigging in order to fix the system for future elections which will make Democratic system stronger

Thats time Nawaz Sharif and Co have a Big Iron Rod in their necks

Now after 2 years, there is no Iron Rod, Nawaz Sharif laying down in front of Army, Halqas opened, Election Rigging caught, PML-N MNAs defeated, By-Elections called, PML-N decided to contest election instead of hiding behind court orders.

This is called 100 Jotey and Piyaz.

ویسے ضیاء کی باقیات کو جمہوریت کی سمجھ ابھی تک نہیں آئ ورنہ یہ آج سے دو سال پہلے ہی ان حلقوں کی تحقیقات کا کہ کر دوبارہ الکشن کال کر دیتے

Last edited:
گھر سے بھاگنا ،جدّہ بھاگنا چار حلقے کھلوانے سے بھاگنا پھر سٹے آرڈر لینے سپریم کورٹ بھاگنا اور چیلنج پی ٹی آئی کو کہ ضمنی الیکشن سے نہ بھاگنا -
 
Advertisement
جب منہ کی کھائی ذلیل و رسوا ہوۓ تو عوام کی یاد آئی- جو غیرت مند ہوتے ہیں وہ دوبارہ الیکشن کیلئے ٹربیونل سے منہ کالا ہونے کا انتظار نہیں کرتے نہ ہی دوبارہ گنتی پر ڈیڑھ سال کے سٹے لیتے ہیں
 
یہ ایک اچھا فیصلہ ہے ن لیگ کا ..تحریک انصاف ضمنی الیکشن ویسے بھی نہیں جیت سکتی

خان صاحب اب آئے میدان میں ایاز صادق کے مقابلے میں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے
 
PMLN shows confidence and lack of confidence at the same time...decides to contest NA 122 and NA 154 but not Saad Rafiq's NA125...
 
Enough band is played on ex PCO Judges musical verdicts based on media propaganda and hidden bribery from Pasha Party. Character of PCO Lafafa Judge Kazim Malik is well highlighted in previous comments related to him. As per law, a sitting MNA can not challenge elections, but Kazim Malik on Hamid Khan paid bribe admitted a petition against law of Pakistan.

PML N did wise and bold decision to contest elections, get clearance of THIRD UMPIRE (people of Pakistan). Sher like challenge.

Now lets see whether Pappu Niazi contest election of NA 122 or not. It will decide his courage and GARAT. What is a classic Hatrick, Inshallah Ayyaz Sadiq will tell defeating Pappu thrice.

Come on Pasha Party get both Pappu Niazi and helicopter mafia both in election with all THIRD UMPIRES played music during Lucky Imrani circus.
 
Last edited:
یہ اچھا فیصلہ کرنےمیں ضیاء کی باقیات کو دو سالگے اور آرمی کے سامنے بھی لیٹنا پڑا

یہ ایک اچھا فیصلہ ہے ن لیگ کا ..تحریک انصاف ضمنی الیکشن ویسے بھی نہیں جیت سکتی

خان صاحب اب آئے میدان میں ایاز صادق کے مقابلے میں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے
 
Advertisement
یہ ایک اچھا فیصلہ ہے ن لیگ کا ..تحریک انصاف ضمنی الیکشن ویسے بھی نہیں جیت سکتی

خان صاحب اب آئے میدان میں ایاز صادق کے مقابلے میں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے

عمران خان اب الیکشن سے بھاگنا مت ہاں ہم البتہ این اے ١٢٥ سے بھاگ رہے ہیں - پرویز رشید ( بڑا شیر بنا پھرتا ہے جو ڈیفنس کے برگروں سے ڈرتا ہے
 
وہ کیسے ؟ جب آپ کا امیدوار سپریم کورٹ سے سٹے لیتا ہے وہ ٹھیک ہوتا ہے اور جب ن لیگ والا لیتا ہے تو وہ لیٹنا بن جاتا ہے
آپ کو پتہ ہے ٹوٹل کتنے کسیز ٹربیونل میں گئے ؟ اور کتنوں کا فیصلہ حکومت اور تحریک انصاف کے حق میں آیا ؟

یہ اچھا فیصلہ کرنےمیں ضیاء کی باقیات کو دو سالگے اور آرمی کے سامنے بھی لیٹنا پڑا
 
موجودہ الیکشن کمیشن کے نیچے کچھ نہیں ہو سکتا پہلے امپائر نیوٹرل کرو پھر میدان میں آؤ، جیت گئے تو سب سے پہلے مبارک دیں گے :biggthumpup:
 
Advertisement
این اے ١٢٥ زیادہ خطرناک حلقہ ہے ن لیگ کے لیے ، یہ عمران خان کا آبائی حلقہ ہے زمان پارک والا ..سمجھو خان صاحب کے اپنے گھر والے حلقے میں ن لیگ الیکشن لڑ رہی ہے ....١٢٥ کا فیصلہ ن لیگ کے حق میں آئے گا کیوں کہ ادھر مارجن زیادہ ہے ...ان دو حلقوں میں سپریم کورٹ سے ریلیف ملنا مشکل ہے ایک میں فرق دس ہزار ووٹس کا ہے دوسرے میں امیدوار تا حیات نہ اہل ہو چکا ..ادھر ن لیگ اب اپنا امیدوار لائے گی

عمران خان اب الیکشن سے بھاگنا مت ہاں ہم البتہ این اے ١٢٥ سے بھاگ رہے ہیں - پرویز رشید ( بڑا شیر بنا پھرتا ہے جو ڈیفنس کے برگروں سے ڈرتا ہے
 
جن چار حلقوں کا تحریک انصاف نے پہلے دن کہا ان میں تین میں تو گڑ بڑ ثابت ھوگی

چھوتا حلقہ جو عثمان دار اور خواجہ آصف کا ہے اسمیں عثمان ڈار کے خلاف فیصلہ اس وجہ سے آیا کہ وہ بیرون ملک تھے اور حاضر نہیں ہوسکے اور فیصلہ بھی اسی جج نے دیا جس کے کو آج پٹواری جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہےہیں
کیس سپریم کورٹ میں ہے اور کون اب تاخیری حربے استمعال کر رہا ہے سب کے سامنے ہے

وہ کیسے ؟ جب آپ کا امیدوار سپریم کورٹ سے سٹے لیتا ہے وہ ٹھیک ہوتا ہے اور جب ن لیگ والا لیتا ہے تو وہ لیٹنا بن جاتا ہے
آپ کو پتہ ہے ٹوٹل کتنے کسیز ٹربیونل میں گئے ؟ اور کتنوں کا فیصلہ حکومت اور تحریک انصاف کے حق میں آیا ؟
 
ان چار حلقوں میں دھاندلی ثابت ہوئی ن لیگی امیدواروں کی ؟ نہیں ...اور ٹربیونل میں ٹوٹل تیس غداریاں فائل ہوئی جس میں بائیس میں حکومت کو ریلیف ملا ، ٣ ان کے خلاف گئی اور کچھ پر ری الیکشن ہو چکا

اب اس میں تحریک انصاف کس چیز پر بھنگڑے ڈال رہی ہے سمجھ سے بلا تر ہے