Advertisement

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل میں ججز آپس میں سوال جواب کرنے لگے!

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل میں ججز آپس میں سوال جواب کرنے لگے!

آج وکیل فیصل صدیقی کے دلائل کا آغاز ہوا تو جسٹس جمال مندوخیل نے سوال کیا کون طے کرتا ہے کہ کسی سویلین نے فوجی عدالت کے حوالے ہونا ہے یا انسداد دہشتگردی عدالت؟

جسٹس مسرت ہلالی جواب میں بولیں سادہ سی بات ہے، جب کسی واقعے سے گھر میں بیٹھا شخص خوف کا شکار ہو تو انسداد دہشتگردی ایکٹ کا اطلاق ہو گا، لیکن 9 مئی تو ایک مخصوص ادارے پر حملہ تھا، ہم ٹی وی دیکھ کر ڈرے نہیں مگر پریشان ہو گئے تھے کہ کیا یہ سچ ہے؟ تو اس طرح آرمی ایکٹ کا اطلاق ہو گا!

وکیل فیصل صدیقی نے کہا مان بھی لیں کہ دنیا کا سب سے بڑا جرم 9 مئی کو ہوا تھا تب بھی قانونی پروسیجر کو تو فالو کریں۔مجسٹریٹ سے سویلین کی فوجی تحویل تب لی جاتی ہے جب ایک بار ثابت ہو کہ سویلین ملزم ہے۔
جسٹس امین الدین خان نے سوال کیا کہ 9 مئی واقعات کے مقدمات کے اندراج کی تاریخ کیا ہے؟

فیصل صدیقی نے بتایا 10 مئی 2023 کو ایف آئی آرز درج ہوئیں، 25 مئی کو آرمی نے مجسٹریٹ سے تحویل مانگی اسی دن دے بھی دی گئی۔

جسٹس جمال مندوخیل نے کہا 15 دن لگے تحویل مانگنے میں تو جسٹس مسرت ہلالی نے کہا ٹھیک ہے نا 15 دن میں ملٹری نے تحقیق کی ہو گی کہ 5 ہزار میں سے یہ 105 افراد ہمارے حوالے کر دو۔
Loading X post…
Open original post on X

سپریم کورٹ/ملٹری کورٹ کیس اپیلیوں پر سماعت
فیصل صدیقی کے دلائل۔۔
لوگ یہ سمجھتے ہیں ہماری عدالتی تاریخ سیاہ ہے ہماری عدالتی تاریخ بہت خوبصورت ہے، فیصل صدیقی

کئی جگہوں پر ہمارے ججز نے عوام کے حقوق کا دفاع کیا، فیصل صدیقی

بلوچستان میں ایک دفعہ حالات خراب تھے ہمیں رات کو بھی عدالت میں رکنا پڑا، جسٹس مسرت ہلالی

امید ہے آپ نے کبھی ایسے حالات نہیں دیکھے ہوں گے، جسٹس مسرت ہلالی کا فیصل صدیقی سے مکالمہ
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
The way this hilali woman is behaving in this case from the day one it looks like as if she is not a judge but an aggrieved petitioner.
No hesitation in saying that she is unfit to hold the position of a judge of the supreme court.
 
Faisla to wahi hona hay jo masters ne kahna hay, ye to awaam ko bewaqoof banane kay liey time waste kar rahe hain
Jin judges ko khud insaaf nahi milta wo awaam ko kia dein ge.
Itna neche girey huey to PCO judges bhi nahi thay jitna ye judges hain
 
Bhagore youthiye kia wo kuch ghalat baat kar rahi hai?!?