اگرچہ اس بات کا اندازہ تھا کہ اکثریت کو سمجھ نہیں لگنی کہ سول نافرمانی کا اعلان کیوں کیا گیا۔
اعلان کے تقریبا" بارہ گھنٹے بعد ہی پوری دنیا میں اس اعلان کو بڑی خبر دی گئی، تمام بڑے اخباروں نے اسے تشہیر کیا
آئی ایم ایف سے حکومتی قرضے کی میٹنگ تقریبا" ناکام ہوگئی۔ آئی ایم ایف نے اپنے پاکستان آنے کا دورہ ملتوی کردیا، حکومت پر سخت معاشی دباو پڑا، یہ لوگ جو قرضوں کے لئے دنیا بھر دھکے کھاتے پھرتے ہیں، ویسٹ نے انہیں دیوار کے ساتھ کھڑا کر دیا
مہنگائی کی سب سے بڑی وجہہ آئی ایم ایف کے قرضے اور نوٹوں کی چھپائی ہے، ان دونوں کاموں میں حکومت نے مختصر عرصے میں ریکارڈ قائم کر دئیے
عمران خان نے حکومت کو پاکستانی غریب عوام پر مزید مہنگائی کا بوجھ ڈالنے سے روکنے کے لئے بہترین حکمت عملی اختیار کی
عمران خان کے اس اعلان سے حکومتی حلقے بوکھلا گئے ہیں۔ ملک کو مزید انتشار سے بچانے کے لئے حکومت فورا' مستعفی ہوجائے۔ ہٹ دھرمی سے کام نہیں چلے گا۔ آپ نے دھاندلی کی، اب تیار ہوجائیں اس کے نتیجے کے لئیے۔ اب عوام کو ڈیموکریسی کا سبق نہ دیں
ن لیگی بھکاری پوری دنیا سے قرضے لے رہے ہیں، اپنے تمام الیکشن سے پہلے کئے گئے وعدوں کے خلاف۔ انہیں روکنا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔
سول نافرمانی کا اعلان درست تھا۔ اس سے حکومت پر بین القوامی دباو بڑھا۔
حکومت کی پراگریس زیرو ہے
اپوزیشن کے سیاسی قافلوں پر حکومت کی جانب سے منظم حملے کرائے گئے، طاہر القادری کی جماعت کے سولہ بندے شہید کئے گئے۔
جو سول نافرمانی کی تحریک میں شریک ہو نا چاہتے ہیں ، ان کے لیئے۔ پاکستان مروجہ قوانین کے مطابق بجلی اور گیس کا بل اگر تین ماہ تک نہ دیں تو محکمہ ایک ماہ پہلے آپ کو نوٹس دے گا کہ اگر اس ماہ بھی بل نہ دیا تو کنکشن کاٹ دیا جائے گا۔ تو پھر تین ماہ تک تو قانونی مسائل سے سب بچے رہیں گے۔۔۔سب سے ظالم پی ٹی سی ایل والے ہیں۔۔۔ بل کی تاریح سسے پہلے ہی نیٹ بند کر دیتے ہیں۔۔۔
Well if he starts by getting rid of scrupulous actors out of his Govt including his personal advisers and finalize merit for posts then it is a good start.
One has to remember he failed to stick to his Manifesto and that was the biggest issue elections come and go but on every element of governance he failed to install persons on merit and that backlash was beyond his comprehension.
If he stays he will be a one legged PM but if he sincerely delivers and removes all his so called Malishees starting with the removal of all his family and friends then it is the right way to go.
Maryam Nawaz
All acting Chairmans
Privatization committee to have proper people sitting on it
Pakistan Steel
PIA CAA get rid of Shujat Azeem who is controlling it as Adviser PM illegal and immoral and a totally un-professional person and unqualified to say the least.
Big Hitters His Nephew Sher Abid, His sons father in law SF Darr his personal secretaries who are in reality employees of GEO and JS Bank
Nawaz make changes and deliver and clarify Chinese contracts and all other contracts issued including Privatization
Deliver as per your Manifesto its your promises which have failed to deliver and now the noose is tightening!
اگر معیشت تباہ ہو گی تو ملک کا کیا ہو گا . حکومتیں تو آتی جاتی رہتی ہیں ملک کدھر جاتے گا . کاش عمران کے ساتھ دس لاکھ لوگ آ جاتے اور ریڈ زون کراس کر لیتے .
Zehni Ghulam are not just defending ILL GOTTEN money of their leaders
But also those justifying IDIOTIC statement of their leaders
Some are justifying, it is just a pressure tactic, some as Master stroke ...
Get a life Losers...
ان کو یاد نہیں کے کشکول توڑنے کے وعدے پر الیکٹ ہوئے تھےاور انہی ووٹروں کے ساتھ کیا وعدہ توڑا جن کا آدھا حصہ ضرور ہے ان کی حکومت قائم ہونے میں آدھا دھاندلی سے پورا کیاا ور جتنے قرضے اس حکومت نے لئے ان کی وجہ سے پاکستانی کی حالت بہتر ہوئی نہ اسے کوئی فائدہ پہنچا.سب حکومت کے یاروں کی جیب میں چلا گیا.
meray khayal main tu hakoomat ne IK ki civil disobedience call ka jawab bahut ahsan treeqay se de dia hai. unhon ne apni OFFICIAL nafarmaani ka aghaaz kar dia hai. is ki mujhay khabar youn lagi keh Azaadi aur Inqilaab march se qabal hi hamaray ilaqay main load shedding taqreeban zero ho gai thi. Lekin aaj sweray se purani routine wapas aa gai hai.jis ka matlab hai hakoomat dabao se nikal gai hai aur us ko awaam ko waqti relief denay ki zaroorat nai reh gai. PML-N ko awam dushmani ka naya daur mubarak ho !