سوشل میڈیا کمپین لانچ کرنے سے قبل جسٹس جہانگیری کو کیا کہا گیا؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

جسٹس جہانگیری کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی اصل وجہ

جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف مہم لانچ کرنے سے پہلے ان سے کہا گیا کہ آپ ٹربیونلز کے بارے میں ہاتھ ہولا رکھیں لیکن انھوں نے شٹ اپ کال دے دی اور کہا کہ جو آئین و قانون کے مطابق ہے وہی کریں گے، ثاقب بشیر
https://twitter.com/x/status/1810353623353733520
ججز معاملہ پر ادارہ جاتی ردعمل کے سوال پر کورٹ رپورٹر ثاقب بشیر کہتے ہیں کہ ادارہ جاتی ردعمل پہلے بھی آیا آج پہلی دفعہ فل کورٹ نے بھرپور ردعمل دیا... اور
https://twitter.com/x/status/1810360044094951873
ایسے ججز کے خلاف کمپین چلائی جارہی اور ریفرنس دائر ہو رہے ہیں جن سے کچھ لوگ خوش نہیں ہیں پہلے ججز کے بیڈ رومز میں کیمرے لگائے گئے ججز کے رشتے داروں کو اٹھا کر کرنٹ لگایا گیا اب کمپین چلائی جارہی ہے
کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1810335320216408407