- Joined
- Nov 26, 2012
- Posts
- 6,917
- Reaction score
- 8,665
- Points
- 0
سورة القَارعَة
[FONT=PDMS_IslamicFont]شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
[/FONT]
[FONT=PDMS_IslamicFont]کھڑکھڑانے والی (۱) [FONT=PDMS_IslamicFont]وہ کھڑکھڑانے والی کیا ہے (۲)[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اور آپ کو کیا خبر کہ وہ کھڑکھڑانے والی کیا ہے (۳) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]جس دن لو گ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہوں گے (۴)[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اور پہاڑ رنگی ہوئی دھنی ہوئی اُون کی طرح ہوں گے (۵) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]تو جس کے اعمال (نیک) تول میں زیادہ ہوں گے (۶) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]تو وہ خاطر خواہ عیش میں ہوگا (۷) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اور جس کے اعمال (نیک) تول میں کم ہوں گے (۸) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]تواس کا ٹھکانا ہاویہ ہوگا (۹) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اور آپ کو کیا معلوم کہ وہ کیا چیز ہے (۱۰)[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]وہ دھکتی
ہوئی آگ ہے (۱۱)
[/FONT][/FONT]
[FONT=PDMS_IslamicFont]سورة العَادیَات[FONT=PDMS_IslamicFont]
[/FONT][/FONT]
[FONT=PDMS_IslamicFont][FONT=PDMS_IslamicFont]شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
[/FONT][/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]
[FONT=PDMS_IslamicFont]ان گھوڑوں کی قسم جو ہانپتے ہوئے دوڑتے ہیں (۱) پھر (پتھر پر) ٹاپ مار کر آگ جھاڑتے ہیں (۲) [FONT=PDMS_IslamicFont]پھر صبح کے وقت دھاوا کرتے ہیں (۳) [FONT=PDMS_IslamicFont]پھر اس وقت غبار اُڑاتے ہیں (۴)[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]پھر اس وقت دشمنوں کی جماعت میں جا گھستے ہیں (۵) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]بے شک انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے (۶) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اوربے شک وہ اس بات پر خود شاہد ہے (۷) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اوربے شک وہ مال کی محبت میں بڑا سخت ہے (۸) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]پس کیا وہ نہیں جانتا جب اکھاڑا جائے گا جو کچھ قبروں میں ہے (۹) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اورجو دلوں میں ہے وہ ظاہر کیا جائے گا (۱۰) بے شک ان کا رب ان سے اس دن خوب خبردار ہو گا (۱۱
[/FONT][/FONT][/FONT][/FONT]
[FONT=PDMS_IslamicFont]سورة الزّلزَلة
[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont][FONT=PDMS_IslamicFont]
[FONT=PDMS_IslamicFont]جب زمین بڑے زور سے ہلا دی جائے گی (۱)[FONT=PDMS_IslamicFont]اور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی (۲)

[FONT=PDMS_IslamicFont]اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا (۳) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اس دن وہ اپنی خبریں بیا ن کرے گی (۴) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اس لئے کہ آپ کا رب اس کو حکم دے گا (۵) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اس دن لوگ مختلف حالتوں میں لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں (۶) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]پھر جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا (۷) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اورجس نے ذرہ بھر برائی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا (۸)[/FONT][/FONT]
[/FONT][/FONT][/FONT][/FONT]
Last edited: