- Joined
- Dec 23, 2012
- Posts
- 18,731
- Reaction score
- 30,653
- Points
- 113
نواز شریف کو کھلم کھلا ڈیل دے کر جیسے جیل ملی
سے فرار کروایا گیا ایک ایک پاکستانی نے دیکھا دل میں توہین محسوس کی اور نواز شریف کے حامی اور مخالفین سب کو ایمان کی طرح یقین تھا پلیٹلیٹس کا ڈرامہ جوٹ پر مبنی ہے ۔پوری دنیا نے بھی دیکھا کہ پاکستان میںقانون کاکوئ وجود نہیں کیسے کچھ افراد کچھ ادارے اپنے ملک کے آئین وقانون کی تذلیل کرتے ہیں
کیا کبھی نواز شریف لندن جیل میں ہوتا تو ایسا ڈرامہ کرنے کا سوچ بھی سکتا تھا؟اسی لئے پاکستان کو کوئ انویسٹمنٹ برطانیہ سے کبھی نہیں ملی۔
اور جو لالی پاپ بیانیئے کے نام پر نواز شریف کے ہاتھ پگڑا کر لایا جا رہا ہے ۔جن ملکوں نے ترقی کی ہے کیا وہاں گدھے حکمران ہیں؟ جو اپنا پیسہ نواز شریف کے لئے پاکستان لا کر انویسٹ کریں گے جو جانتے ہیں نواز شریف جیل سے برطانیہ گیا تھا اور آٹھ ہفتے کے بجائے چار سال کیسےایسے جیل سے باہر گزار کر آ رہا ہے ۔کیا دوسرے ممالک ایک مجرم سے ملاقاتیں کرتے ہیں؟ وہ اپنا پیسہ جس ملک سے باہر وہ بھی منی لانڈرنگ سے لے جائے عدالت میں اس کا جواب اس کے پاس ہو نہ اس کی اولاد کے پاس تو اس کے لئے اپنا محنت سے کمایا ہوا پیسہ اپنے ملک کے ٹیکس پئر کے خون پسینے سے کمایا ہوا پیسہ کون دے گا ؟وہ بھی چاینا کی انویسٹمنٹ کا حشر دیکھ کر جس نے مشکل وقت میں انویسٹمنٹ کی تھی ۔