Advertisement

سوال تو بنتا ہے ؟؟؟ آپ کی رائے کیا ہے ؟؟ ایسا

297682_455294861184444_1429601196_n.jpg

154478_228405200624836_926258237_n.jpg

302804_478185772220146_781913471_n.jpg
 
Advertisement
Re: سوال تو بنتا ہے ؟؟؟ آپ کی رائے کیا ہے ؟؟ ایس


فوٹو شاپیا
بیک اِن ایکشن
(clap) (clap) (clap) (clap)​
 
Last edited:
Re: سوال تو بنتا ہے ؟؟؟ آپ کی رائے کیا ہے ؟؟ ایس&#15


۔"فوٹو شاپئیے کی واپسی"۔
اج ای ویکھو دُنیا دی فضوُل ترین ویب سائٹاں تے "بلیک فیس بُک" دیا پیجاں تے
پرانا مال شرطیہ نوے پرنٹاں نال
​
 
Advertisement
Re: سوال تو بنتا ہے ؟؟؟ آپ کی رائے کیا ہے ؟؟ ایس&amp

آپ یقینن سوات میں نہیں رہتے. ورنہ آپ اس طرح کا سوال نہ اٹھاتے . اور شاید آپ پاکستان میں بھی نہیں رہتے . ورنہ آپکو معلوم ہوتا ہے ،کہ سوات آپریشن کیوں کیا گیا تھا . اور وہاں کے لوگوں پر کیا گزری تھی ، . اور کس طرح بچوں اور بچیوں کے اسکولوں کو اڑایا جا رہا تھا . اور اس ماحول میں حصول علم کے لئے کس طرح وہاں کے لوگوں نے جہاد کیا تھا ، اور ابھی تک کر رہے ہیں . اور ابھی تک فوج بھی وہاں پہرہ دے رہی ہے .


​
 
Last edited:
Re: سوال تو بنتا ہے ؟؟؟ آپ کی رائے کیا ہے ؟؟ ایس&#15

Yay kis kisam ki soch hai jo do buray actions ka mowazna kar kay aik ko acha aur dosray ko bura sabit karein. Evil is an evil in any form. Chayey wo Malala kay sath ho jayay ya drone kay masoom bachon kay sath. America ko tho rotay ho apnay aqal ka matam bhi kar lein.
 
Re: سوال تو بنتا ہے ؟؟؟ آپ کی رائے کیا ہے ؟؟ ایس&#15

B.T, you are suffering from photoshop phobia. کچھ شرم کرو
 
Re: سوال تو بنتا ہے ؟؟؟ آپ کی رائے کیا ہے ؟؟ ایس&#15

NOBEL PRIZE IN BUSINESS CATEGORY 2012 GOES TO MR. FATHER OF MALALAY (clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 
Advertisement
Re: سوال تو بنتا ہے ؟؟؟ آپ کی رائے کیا ہے ؟؟ ایس&#15

@خشک آنسو:

آپ یقینن سوات میں نہیں رہتے​

Now if you have been to Swat lately, one would know that it s difficult for a Swat resident to come in without checking in first with the authorities, how can an intruder come in unchecked, roam around and fires at children and then leave safely? Why would hordes of army and police personnel turn a blind eye to this? Why Taliban took responsibility in split second? Fazlulluah was never under the command of TTP and if it’s his guys who did the job then why the press release by TTP? Do we smell something rotten in the Media? Don’t we see traces of a false flag operation?
 
Re: سوال تو بنتا ہے ؟؟؟ آپ کی رائے کیا ہے ؟؟ ایس&amp

B.T, you are suffering from photoshop phobia. کچھ شرم کرو
شرم اُنہیں آنی چاہئیے جنہوں نے ایک بیٹی سگی اور دوسری سوتیلی بنا لی ہے۔
جِن کی دور کی نظر ایسی تیر بہدف کہ امریکہ نظر آئے لیکن قریب کی ایسی دھندلی کہ "گھنگرو فورس طالبان" جیسا شہتیر بھی نظر نہ آئے۔
یہ پھوُل سی بچیاں اِنکی فوٹو شاپیوں کیلیئے جان سے نہیں گئیں بلکہ ایسے ہی جعلی ڈراموں کیوجہ سے ماری گئیں جِنہیں دِکھا دِکھا کر اِنہوں نے پہلے فسادیوں کو افغانستان بھیجا اور اب پاکستان فتح کرنے کے خواب دیکھتے ہیں۔

اُمید ہے کُچھ سمجھ آ گیا ہوگا۔​
 
Last edited:
Re: سوال تو بنتا ہے ؟؟؟ آپ کی رائے کیا ہے ؟؟ ایس&amp

Malala .... Jhoot sai shuru keya gaya kabhi na khatam honey wala natak ... Malala k name pay conference woh bhe france main ... Nobel prize ki baatain ... kafi saloon pahley aik movie dakhi thi "MAIN AZAAD HOON" aaaj us ki ammli suraat bhe dekh lee ... Ya story media aur journalism k syllabus main shamil karni chaheya k media ko kesay use keya ja sakta hai for the MIND CONTROL ...

On our side phir is sab NATAK ka mawazna aik aur Kahani (Aafia Siddique) k saath ... ker k dono main tazzad talsh karna aur un tazzadat ko apni zaroorat k mutabiq toor moor joor k paish karna ager zahni pasti ki inteeha nahi tou aur kya hai ... ya tou asay he hai jesay apna he koe tang bazoo kaat ka 2 cooks ko deya jaye aur phir dono ki bani dish pay beth k khud he tabsra bhe keya jayee ...
 
Last edited:
Re: سوال تو بنتا ہے ؟؟؟ آپ کی رائے کیا ہے ؟؟ ایس&#15

Why the stupids always compare the daughters of Pakistan. ARFA, AFIA, MALALA all have done great in their capacity then why short minded people want to make one a vilon and others hero..????
 
Advertisement
Re: سوال تو بنتا ہے ؟؟؟ آپ کی رائے کیا ہے ؟؟ ایس&#15

biq gae geerat musalmano ki.sham on both of u.:angry_smile:i hope so Dr afridi will also join them soon.
 
Re: سوال تو بنتا ہے ؟؟؟ آپ کی رائے کیا ہے ؟؟ ایس&#15

آپ مجھے یہ بتایں اگر ملالا آپ کی بیٹی ہوتی تو بھی آپ ایسے ہے پوسٹ یہاں شئیر کرتے؟؟
 
Re: سوال تو بنتا ہے ؟؟؟ آپ کی رائے کیا ہے ؟؟ ایس&amp


​


شرم اُنہیں آنی چاہئیے جنہوں نے ایک بیٹی سگی اور دوسری سوتیلی بنا لی ہے۔
جِن کی دور کی نظر ایسی تیر بہدف کہ امریکہ نظر آئے لیکن قریب کی ایسی دھندلی کہ "گھنگرو فورس طالبان" جیسا شہتیر بھی نظر نہ آئے۔
یہ پھوُل سی بچیاں اِنکی فوٹو شاپیوں کیلیئے جان سے نہیں گئیں بلکہ ایسے ہی جعلی ڈراموں کیوجہ سے ماری گئیں جِنہیں دِکھا دِکھا کر اِنہوں نے پہلے فسادیوں کو افغانستان بھیجا اور اب پاکستان فتح کرنے کے خواب دیکھتے ہیں۔

اُمید ہے کُچھ سمجھ آ گیا ہوگا۔​

بہت خوب (clap)(clap)(clap)
 
Last edited:
Re: سوال تو بنتا ہے ؟؟؟ آپ کی رائے کیا ہے ؟؟ ایس&amp

آپ یقینن سوات میں نہیں رہتے. ورنہ آپ اس طرح کا سوال نہ اٹھاتے . اور شاید آپ پاکستان میں بھی نہیں رہتے . ورنہ آپکو معلوم ہوتا ہے ،کہ سوات آپریشن کیوں کیا گیا تھا . اور وہاں کے لوگوں پر کیا گزری تھی ، . اور کس طرح بچوں اور بچیوں کے اسکولوں کو اڑایا جا رہا تھا . اور اس ماحول میں حصول علم کے لئے کس طرح وہاں کے لوگوں نے جہاد کیا تھا ، اور ابھی تک کر رہے ہیں . اور ابھی تک فوج بھی وہاں پہرہ دے رہی ہے .


​
افسوس تو اس سوچ پر ہے کہ اگر تعلیم کی وجہ سے ہی یہ جنگ لڑی گئی تو یہ کیسی تعلیم ہے کہ ایک بیٹی وہی تعلیم حاصل کر کے ڈاکٹر (عافیہ )بن گئی اور اس کی کہیں سنوائی نہ ہو اور دوسری بیٹی ملالہ جو ابھی بنیادی تعلیم حاصل کر ر ہی ہے اس کو طرح طرح کے اعزازات سے نوازا جا رہا ہے ۔ یہ تو بالکل وہی بات ہوئی جیسا کہ بوترابی بھائی نے کہا کہ ایک بیٹی سگی اور دوسری سگی ، یہ تو ایک انٹرنیشنل سازش ہے جس کی وجہ سے یہ گیم کھیلی جا رہی ہے


​