- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,997
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
سنگاپور کی فی کس آمدنی تقریباً ایک لاکھ ڈالر ہے۔ سنگاپور کے وزیراعظم کے پاس کوئی سرکاری طیارہ نہیں۔ یعنی وزیراعظم کے لیے کوئی سرکاری طیارہ مختص نہیں کیا گیا۔ خیال رہے کہ پاکستان کی فی کس آمدن دو ہزار ڈالر سے بھی کم ہے! اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/Sxsw0xzR/Ather-Kazmi-2.png





