Advertisement

سندھ کے ٹھیکیدار سندھ سے بے پروا کیوں ہیں!

کیونکہ پی ڈی ایم وہ سارے مجرموں کا ٹولہ ہے جو سندھ والوں کا سیاسی حریف رہا ہے یہ سندھ کے مجرم ہیں۔انہوں نے نیشنل ٹی وی پر ملکی سطح پر کبھی سندھ کے عوام کے حق کی بات نہیں کی سندھ کے سیاستدانوں سے سیاسی جوڑ توڑ سیٹوں حکومتوں اس سودے کیے۔کبھی ان سے سندھ کے عوام کے معیار زندگی پر سوال نہیں کیا کبھی ان کی بنیادی حقوق سے محرومی کو سامنے نہیں لا
ئے۔آج بھی اس ملک کے قومی اور پرائیویٹ چینلز میں سے کوی کیمرہ لے کر سندھ کے گلی محلوں میں ہونے والے جرایم محرومیوں کی رپورٹنگ کرتا نظر نہیں آتا بلکہ اگر کوی کسی چھوٹے سے جرم کی رپورٹنگ کرے تو اسے جان سے ہاتھ دھونا پڑتے ہیں تو حکمران وہاں کے جمہوری تھوڑے ہیں وہ اب پنجاب پہنچے ہیں نواز شریف سے سیٹ ایڈجسمنٹ کر کے ایسی جمہوریت پنجاب امپورٹ کرنے جیسی شاندار ترقی اور جمہوریت سندھ کے دیہاتوں اور چھوٹے شہروں کو ترقی دے کر انہیں دنیا کے ترقی یافتہ علاقوں میں تبدیل کر چکی ہے