Advertisement

سندھ کی بربادی کیوں کی ؟ جواب، بھٹو کو پھانسی دی گئی

Advertisement
ایکس رے دہکھا کرمانگنے والا زرداری اور نواز ٹولہ ہے۔ اب عوام پر ہے کہ کب تک ان کے ایکس رے دیکھ کر ووٹ دیتے رہیں گے۔
 
Advertisement
بھٹو اسلئے زندہ ہے کیونکہ، بھٹو صاحب نے کوٹہ سسٹم متعارف کروا کر سندھیوں کی ہمدردیاں حاصل کر لیں لیکن کوئی تعلیمی حکمت عملی نہیں بنائی جو اگلے بیس تیس سال میں سندھیوں کو اعلی تعلیم یافتہ بنا کر معیار اور مقابلے کی بنیاد پر ملازمتیں حاصل کرنے کے قابل بناتی اور ان پر ترقی کرنے کے مزید دورازے کھولتی​
 
Spot on