سندھ کی سطح پر ایک خاص قسم کا کوٹہ سسٹم نافذ ہے جو کہ پاکستان کے کسی اور صوبے میں نافذ نہیں۔ اس نظام کے تحت سندھ کو شہری سندھ (کراچی، حیدر آباد اور سکھر) اور دیہی سندھ میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ شہری سندھ کا حصہ 40 فیصد ہے، جبکہ دیہی سندھ کا حصہ 60 فیصد ہے۔ یہ نظام 40 سال قبل قائم کیا گیا اور اس وقت شہری سندھ اور دیہی سندھ کی آبادی میں اتنا فرق نہیں تھا۔ مگر 40 سال میں شہری سندھ کی آبادی نقل مکانی کی وجہ سے بہت بڑھ چکی ہے۔ چنانچہ اس حوالے سے بھی یہ بل بہت زیادہ غیر متوازن ہو چکا ہے۔
کوٹہ سسٹم کے لیے دلیل یہ دی جاتی ہے کہ دیہی سندھ میں تعلیمی ادارے کم ہے۔ چنانچہ متبادل تجویز دی جاتی ہے کہ پھر سندھ کے تعلیمی اداروں کے لیے علیحدہ بجٹ رکھ دیا جائے، مگر تعلیم کی کمی کے نام پر پورے سندھ کے ہر ہر سرکاری ادارے میں میرٹ کا قتل کرتے ہوئے کوٹہ سسٹم رائج نہ کیا جائے۔ اگلی تجویز یہ ہے کہ کراچی اور شہری سندھ کے تعلیمی اداروں میں کوٹہ برقرار رہنے دیا جائے، مگر دیگر سرکاری اداروں میں نوکریوں پر سے پھر کوٹہ سسٹم نکال کر میرٹ سسٹم جاری کر دیا جائے۔ مگر پیپلز پارٹی اور سندھ قوم پرستوں کو یہ دونوں تجاویز قبول نہیں۔
سفارش کلچر: کوٹہ سسٹم پر سونے پر سہاگہ
اور زیادہ خطرناک بات پیپلز پارٹی حکومت کے وڈیروں کا سفارش کلچر ہے۔ شہری سندھ کا جو 40 فیصد کوٹہ بتلایا بھی جاتا ہے، اس میں بھی کراچی و حیدر آباد اور سکھر کے ان لوگوں کو بھرتی کیا جا رہا ہوتا ہے جو کہ سندھی وڈیروں کے اپنے بندے ہوتے ہیں۔ اس کوٹہ بمع سفارس کلچر کا نیٹ رزلٹ مہاجر کمیونٹی کے لیے پچھلے 40 سال سے انتہائی خطرناک ثابت ہو رہا ہے۔ اسکی چند مثالیں ذیل میں دیکھئے:۔
۔1۔ این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں کراچی کے طلباء کا کوٹہ 7٪ ہے۔ اندرون سندھ کا کوٹہ 60٪ ہے، سیلف فنانس کا کوٹہ 15٪، میرٹ صرف 10٪ اور بقیہ 8٪ بقیہ صوبوں کا ہے۔
۔2۔ سندھ میڈیکل کالج اور داؤد میڈیکل یونیورسٹی میں کراچی کا کوٹہ صرف 5٪ ہے، اندرون سندھ کا کوٹہ 55٪ ہے، میرٹ 20٪، سیلف فنانس 15٪ اور 5٪ دیگر صوبوں کا۔
۔3۔ سندھ کی سرکاری نوکری میں یوں تو کراچی کا حصہ 40 فیصد ہے، لیکن کراچی کی سیٹوں پر بھی اندرون سندھ کے وڈیرے میرٹ کا قتل کرتے ہوئے کراچی سے فقط سندھیوں کو بھرتی کرتے ہیں۔ اس 40 فیصد میں سے 33فیصد نوکریاں کراچی کے سندھیوں کو ملتی ہیں جبکہ مہاجروں کا حصہ فقط 7 فیصد ہے۔ چنانچہ سندھ کے اداروں میں سندھیوں کا کل حصہ 85 فیصد سے زیادہ ہے، جبکہ مہاجروں کا کل حصہ فقط 7٪ ہے (بقیہ دیگر قومیتیوں کا حصہ ہے)۔ مثلا، سندھ کے 5 کمیشنرز میں سے کوئی ایک بھی مہاجر نہیں ۔۔۔ جبکہ 27 ڈپٹی کمشنرز میں سے صرف 2 مہاجر ہیں۔
۔4۔ کراچی پولیس:۔ ذوالفقار مرزا نے ہزاروں کی تعداد میں رحمان ڈکیٹ کی فوج کے جرائم پیشہ افراد کو کراچی پولیس میں بھرتی کیا۔ سپریم کورٹ نے کراچی سوموٹو کیس کی سماعت کے دوران فیصلہ دیا کہ کراچی پولیس میں 40 فیصد تک سیاسی بھرتیاں کی گئیں۔ مگر سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے باوجود انکے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا سکا کیونکہ پیپلز پارٹی صوبائی اسمبلی میں طاقت کے ساتھ بیٹھی ہے۔ خود سوچئے، جس شہر کی پولیس خود جرائم پیشہ افراد پر مشتمل ہو، وہاں خاک امن و امان قائم ہو گا؟ یہ پولیس کراچی میں بذات خود سب سے بڑی بھتہ مافیا ہے، بلکہ دیگر تمام چھوٹی مافیاز خود آخر میں پولیس کو بھتہ دے رہی ہوتی ہیں اور پولیس انہیں پروٹیکشن مہیا کرتی ہے۔
۔5۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا بیان کہ انہوں نے 90 فیصد ججز اندرون سندھ سے بھرتی کیے ہیں (جنگ اخبار کی خبر کا لنک)۔ سب سے اہم ادارے کی طرف آتے ہیں، جو کہ ہے عدلیہ کا ادارہ۔ آپ یہ سن کر پریشنا ہو جائیں گے کہ چیف جسٹس سندھ عالم مشیر صاحب بڑے فخر سے بیان کر رہے ہیں کہ انہوں نے 90 فیصد ججز اپنے دور میں اندرون سندھ سے بھرتی کیے ہیں۔ اور جو بقیہ 10 فیصد شہر سے بھرتی کی گئی ہے، اسکے متعلق بھی غالب امکان ہے کہ انکا تعلق بھی شاید اندرون سندھ کمیونٹی سے ہو۔
۔6۔ دیہی سندھ کی ترقی کے لیے 670 ارب روپے، مگر شہری سندھ کے لیے فقط 30 ارب روپے؟؟؟ ۔(خبر کا لنک)۔ شہری سندھ (جس میں کراچی، حیدرآباد، سکھر اور نوابشاہ آتے ہیں) کی تعمیر و ترقی کے لیے پیپلز پارٹی حکومت کے دور میں فقط 30 ارب روپے رکھے گئے، جبکہ 670 ارب روپیہ دیہی سندھ کی ترقی کے لیے مختص کیا گیا۔ کراچی جو مصطفی کمال کے دور میں دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہا تھا، آج اس وجہ سے دوبارہ تقریبا کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے۔ اس سے بھی زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہ 670 ارب روپے دیہی سندھ کی ترقی میں کہیں دور دور تک نظر نہیں آتے اور کچھ ترقیاتی کام وہاں نہیں ہوا اور وڈیرے یہ سب پیسہ خود ہضم کر گئے۔
۔7۔ پیپلز پارٹی کا شہری نظام حکومت کا حلیہ تباہ کر دینا کیا آپ کو علم ہے کہ پیپلز پارٹی نے نیا نظام متعارف کروایا ہے جو کہ بذات خود "دہرا نظام" ہے۔ اس نظام کے تحت دیہی علاقوں کا 1 ووٹ، شہری علاقوں کے 5 تا 10 ووٹوں کے برابر اہمیت کا حامل بن سکتا ہے۔ اسی بنیاد پر شاید پیپلز پارٹی دعوی کر رہی ہے کہ اب کی دفعہ کراچی میں میئر انکا آئے گا۔ دیگر پوائنٹ یہ ہے کہ شہری نظام کے تمام بال و پر کاٹ دیے گئے ہیں۔ تمام کے تمام مالی معاملات صوبائی حکومت کے تحت ہی رہیں گے۔ مثلا ہم جو کچرا، و صفائی اور سڑکوں کی تعمیر وغیر کے نام پر مقامی میونسپل ٹیکس دیتے ہیں، وہ بھی صوبائی حکومت ہی اکھٹا کرے گی اور پھر آگے تقسیم بھی وہی کرے گی۔ میئر کو اجازت نہیں ہو گی کہ وزیر اعلی کی اجازت کے بغیر کوئی قدم اٹھا سکے اور وہ تمام تر فرنڈز صوف وہاں ہی استعمال کر سکتا ہے جہاں وزیر اعلی چاہے گا۔ چنانچہ پھر میئر اور شہری نظام کی کوئی ضرورت باقی نہیں رہ جاتی۔ اگر وزیر اعلی نے پروجیکٹ منظور کرنے ہیں، تو پھر شہری خکومت کو ختم کر کے سارا اختیار وزیر اعلی کو ہی دے دیا جائے۔
میں پاکستان سے محبت کرتی ہوں، پاکستان کا بھلا چاہتی ہوں۔
میں آپ کو بتلانا چاہتی ہوں کہ آپ الطاف بھائی اور متحدہ کو رو رہے ہوتے ہیں، مگر یہ کراچی کی عوام ہے جسکے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے اور وہ مرنے مارنے پر تیار نظر آنے لگی ہے۔ یہ وہ مرحلہ ہے کہ متحدہ نے انہیں روکنا چاہا تو وہ متحدہ کے بھی ٹکڑے کر دیں گے اور ہرگز نہیں رکیں گے۔
آپ لوگ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتلائیں کہ کیا واقعی پیپلز پارٹی کے وڈیرے سندھ میں "انصاف" مہیا کر رہے ہیں؟ اگر ہاں تو پھر متحدہ غلط ہے۔ لیکن اگر آپ کا دل جواب دے کہ ناانصافیاں ہو رہی ہیں، تو پھر خدا کے لیے متحدہ کو برا بھلا کہنے کی بجائے انصاف مہیا کرنے کی کوشش کیجئے۔
قبل اسکے کہ کراچی بھی دوسرا بلوچستان بنا ہو، پلیز ان مسائل کو حل کیجئے۔
Mqm jab hakoomat mein hoti hai tu uss waqt uss ko yeh kota yaad nahein ata , hakoomat jab bhi li gai blackmailing se li tu uss waqt blackmail karte hoye yeh kiun nahen manwate keh kota khatam kiya jaay , kitne hazaron log mqm se sarkari mulazmit kar rahe hein tankha le rahe hein magar duty nahein deite 60% se mqm ke log government ke adaron mein kam kar rahe hein , kiss kota ki bat karti ho . kitne hazaron tu sirf target killers hein mqm mein jin ko sindh ke mukhtalef departments se tankhah di jati hai .kitne teachers bane hoye hei kabhi hazri nahein di aur tankhah nine o per hazri de ker li jati hai .kiss kote ki bat karti ho tum ,
phir purane aur asli sindhi logon ko special kota ka haq hasel hai , jaise usa mein redindians ke liye special benefits hein . tum 2 Number sindh mangte ho tu kiya tum 2numbers ke sheri rehna chahte ho ab tak tum nah sindhi bane bah pakistani sirf muhajer hi rahe paida pakistan mein hote ho kehlate muhajher ho .khuda se daro , 11 sal se governer tumhara hai musharaf aur zardari hakoomat mein tum barabar ke hisa dar thay tu rote tum kiss liye ho . aaj tum ko wazartein mil jaein chup kar ke baith jaaoge . phir nash tum ko kota yaad rahe ga nah tum ko koi aur shakayat rahe gi , tum aram se bhatta khori target jkilling apne hi party ke ghadaron ko qatal karte rahoge aur koi tum ko poochne wala nah hoga yahi chahte ho tum log . yai chahte ho tum log .Khuda ki lathi beawaz hai uss ke haan der tu hai andher nahein .aik bhi begharz hakoomat aa jay tu tum ka kacha chattha sab baher nikal aay magar jo bhi hakoomat ati hai woh apni hakoomat ko qaeim rakhne ke liye tum jaise muhron ko apne sath mila ke tumhare kartoot ko nazar anfdaz karti hai magar kab tak.?
پچھلے ستر سال میں اس ملک کے حکمرانوں، سیاستدانوں، وڈیروں، سرداروں، چودھریوں، بھٹووں، شریفوں اور الطافوں نے اس ملک سے جی بھر کر انتقام لیا پتہ نہیں کس چیز کا انتقام لیا لیکن اس ملک اور اس کے عوام کا بیڑا غرق کردیا خدارا اب اس ملک کے لوگوں کے مسائل ھل کرنے کی جستجو کرو نہ کہ ان کو مذھب، صوبے، زبان اور وسائل کی تقسیم پر لڑاؤ ھر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا ورنہ ھمیں جو دکھ تھے بھت لا دوا نہ تھے
میں پاکستان سے محبت کرتی ہوں، پاکستان کا بھلا چاہتی ہوں۔
میں آپ کو بتلانا چاہتی ہوں کہ آپ الطاف بھائی اور متحدہ کو رو رہے ہوتے ہیں، مگر یہ کراچی کی عوام ہے جسکے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے اور وہ مرنے مارنے پر تیار نظر آنے لگی ہے۔ یہ وہ مرحلہ ہے کہ متحدہ نے انہیں روکنا چاہا تو وہ متحدہ کے بھی ٹکڑے کر دیں گے اور ہرگز نہیں رکیں گے۔
آپ لوگ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتلائیں کہ کیا واقعی پیپلز پارٹی کے وڈیرے سندھ میں "انصاف" مہیا کر رہے ہیں؟ اگر ہاں تو پھر متحدہ غلط ہے۔ لیکن اگر آپ کا دل جواب دے کہ ناانصافیاں ہو رہی ہیں، تو پھر خدا کے لیے متحدہ کو برا بھلا کہنے کی بجائے انصاف مہیا کرنے کی کوشش کیجئے۔
قبل اسکے کہ کراچی بھی دوسرا بلوچستان بنا ہو، پلیز ان مسائل کو حل کیجئے۔
Karachi ki awam ka sabar ka peimana labraiz ho rah hai , target kiiling se , bhatta khori se aay roz ki hartal se nai se nai demand se raat ko 2 baje uth ke altaf ka khitab sun ne se aur mujhe yaqeen hai mqm ookti trajhe gi aur karachi ki awam zaroor mqm aisi ki taisi kar degi .......... sach bola tum ne mweh wish keh karachi ki awam ka sabar ka paimana labraiz ho chuka hai .......... bas ehtiyat karo kahein aise nah chalke keh mqm ka nam o nishan hi mitt jaay , dastan tak nah hogi tumhari dastano mein .
اسی لئے سارے اچھے پڑھے لکھے اور قابل لوگ تیزی سے ملک کو چھوڑ کر جا رہے ھیں اور پیچھے بچا سارا کچرا جیسے کہ کوٹہ سسٹم پر سلیکٹ ھونے والے- مدرسے والے طالبانی- حرامخور پولیس والے اور سرکاری ملازم اور حرام کھانے والے سیاستدان
میں پاکستان سے محبت کرتی ہوں، پاکستان کا بھلا چاہتی ہوں۔
میں آپ کو بتلانا چاہتی ہوں کہ آپ الطاف بھائی اور متحدہ کو رو رہے ہوتے ہیں، مگر یہ کراچی کی عوام ہے جسکے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے اور وہ مرنے مارنے پر تیار نظر آنے لگی ہے۔ یہ وہ مرحلہ ہے کہ متحدہ نے انہیں روکنا چاہا تو وہ متحدہ کے بھی ٹکڑے کر دیں گے اور ہرگز نہیں رکیں گے۔
آپ لوگ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتلائیں کہ کیا واقعی پیپلز پارٹی کے وڈیرے سندھ میں "انصاف" مہیا کر رہے ہیں؟ اگر ہاں تو پھر متحدہ غلط ہے۔ لیکن اگر آپ کا دل جواب دے کہ ناانصافیاں ہو رہی ہیں، تو پھر خدا کے لیے متحدہ کو برا بھلا کہنے کی بجائے انصاف مہیا کرنے کی کوشش کیجئے۔
قبل اسکے کہ کراچی بھی دوسرا بلوچستان بنا ہو، پلیز ان مسائل کو حل کیجئے۔
in a country like pakistan and specially sindh quota system is needed bcz majority budgeted funds are spent in urban areas hence they have become developed. they get far more better education then a boy living in thar desert in a hut having no school. if quota system is abolished then how will you ppl assure that the rights of such boys will be protected.
Equality does not mean 50:50 as Altaf says but it means everyone should be provided according to his basic needs. just like , agar aik maan k 2 bachay hen jin mein aik seht mand hay aur doosra kamzor. tu is soorat mein maan sehtmand ko utna khilaigi takay wo apnay aap ko maintain kr sakay aur kamzor ko ziada khilaigi takay wo jald az jald sehat mand hojay.
Babar Ghauri responsible for illegal hiring in PQA: SC told
Posted on 2013-12-04 15:26:10
Share on facebook Share on twitter Share on email Share on print More Sharing Services
2
ISLAMABAD (Online): Government has told Supreme Court (SC) that former federal minister Babar Ghauri is responsible for making illegal appointments of grade 2 to grade-21 in Port Qasim Authority (PQA).
A 2-member bench of SC comprising Justice Ejaz and Justice Azmat Saeed took up the illegal appointment in PQA case for hearing Wednesday. In its reply filed by government in SC, it was said all the appointments of above grade-20 were made without approval of prime minister. Recruitments were made from 2 districts of Karachi by ignoring the reserved quota of provinces. 891 illegal appointments were made and norms of merit were violated blatantly.
It was further said in the reply that educational certificates of several officers are fake and Noman Khan who is still working as Director General Planning and Industrial is holding fake degrees. 85 recruitments were made in the posts of grade 17 to 21. All the recruitments have been made from Karachi in the name of merit.
Fake degrees of several officers have also been attached with the reply. The former departments of these officers told that officers bearing these names have never worked with them.
Dysfunctional secretary PQA Abdul Jabbar Memon told the court Port Qasim authority had persistently been ignoring the court's orders since the last three years and no salary had been paid to him since the last 3 years.
Justice Azmat Saeed directed Deputy Attorney General (DAG) to ensure payment of salaries to him besides incurring expenses and providing medical facilities to his wife who is cancer patients and is under treatment in Agha Khan Hospital.
The court be also informed in this regard, he further remarked.
The petitioner told the court that he was illegally removed from the post of secretary at gunpoint as he was opposed to illegal appointments and was not complying with the orders of former minister.
AGAR MQM PAK DAMAN HAY TU ITNAY CAES NRO K NATIJAY MEIN Q MAAF KRQAYW THAY. SAULAT MIRZA AUR DEEGAR KARINDON K TRANSFER (FROM CENTRAL JAIL KHI TO INTERIOR SINDH JAILS) PE RABITA COMMITTEE K MEMBRAN Q SHOR MACHATAY HEN. YAD RAHAY K SAULAT MIRZA KO PHANSI KI SAZA HO CHUKI HY.
in a country like pakistan and specially sindh quota system is needed bcz majority budgeted funds are spent in urban areas hence they have become developed. they get far more better education then a boy living in thar desert in a hut having no school. if quota system is abolished then how will you ppl assure that the rights of such boys will be protected.
Equality does not mean 50:50 as Altaf says but it means everyone should be provided according to his basic needs. just like , agar aik maan k 2 bachay hen jin mein aik seht mand hay aur doosra kamzor. tu is soorat mein maan sehtmand ko utna khilaigi takay wo apnay aap ko maintain kr sakay aur kamzor ko ziada khilaigi takay wo jald az jald sehat mand hojay.
مجھے علم ہے کہ بار بار اور ہر بار یہی بہانے پیش کیے جاتے ہیں، جو کہ لولے لنگڑے بہانے ہیں اور میں اپنے پہلے مراسلے میں انکا جواب دے چکی ہوں۔
پہلی بات: دیہی سندھ کی ترقی کے لیے 675 ارب روپے، مگر شہری سندھ (کراچی، حیدرآباد اور سکھر) کے لیے فقط 30 ارب روپے
یہ تھا اندرون سندھ وڈیروں کی حکومت کا ترقیاتی بجٹ۔
اس 30 ارب روپے میں سے بھی پیپلز پارٹی کے وزراء بڑا حصہ کھا گئے۔ نتیجہ یہ کہ مصطفی کمال کے دور میں جہاں کراچی ترقی کی تاریخ درج کر رہا تھا، وہ دوبارہ ان اندرون سندھ کے وڈیروں کے دور میں کھنڈرات میں تبدیل ہو گیا۔
اس سے بھی زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہ 675 ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود دیہی سندھ میں کہیں کوئی ترقی دکھائی نہیں دیتی۔
دوسری بات: ہزار بار تجاویز پیش ہوئیں کہ تعلیم کا اگر نیٹ ورک نہیں ہے تو بھی کوٹہ سسٹم ختم کر کے دیہی سندھ کی تعلیم کے لیے علیحدہ سے بجٹ مختص کر دیا جائے۔ ۔۔۔ مگر سندھی وڈیروں کو یہ بات بھی قبول نہیں۔
پھر ان سے کہا گیا کہ کوٹہ سسٹم نافذ کرنا ہے تو پھر تعلیمی اداروں میں کر دو جہاں سب کو برابر کی تعلیم مل رہی ہے، ۔۔۔۔ مگر سندھی وڈیروں نے اس بات کو بھی قبول نہیں کیا اور زبردستی تمادم سرکاری اداروں کی نوکریوں پر بھی کوٹہ سسٹم نافذ کر دیا۔ وجہ صاف ظاہر ہے کہ تعلیم تو بہانہ ہے، اور نوکریاں اصل نشانہ ہے۔
یہ کوٹہ سسٹم کی نوکریاں نہیں ہیں، بلکہ وڈیرے وزراء کا کوٹہ ہے۔
آخری نتیجہ یہ ہے کہ مہاجروں کا حصہ سندھ کی نوکریوں میں 6 فیصد کے قریب گر چکا ہے۔

آپ کیا بابر غوری کے غلط کام سے کوٹہ سسٹم کو حلال بنانا چاہتے ہیں؟
ایسا کیوں ہے کہ آپ کو دوسرے کی آنکھ کا تنکا تو نظر آ رہا ہے، مگر اپنی آنکھ کا شہتیر نہیں؟
چلیں فرض کر لیتے ہیں کہ بابر غوری نے 700 مہاجروں کو نوکریاں دی، اور غلط کام کیا۔ مگر انکی وزارت میں صنعتوں کی تعداد 35 سے بڑھ کر 350 کو تجاوز کر گئی اور پیپلز پارٹی دور کی واحد وزارت تھی جو کہ منافع کما کما کر پاکستان کو کھلاتی رہی۔
اب یہ بتلائیں کہ بابر غوری والے بھی آ کر یہ کہیں کہ اندرون سندھ وڈیرے پچھلے 40 سال سے تمام سرکاری اداروں میں ایسی بھرتیاں کر رہے ہیں، تو اگر توازن برابر کرنے کے لیے ہم نے دریا سے ایک گھونٹ پی لیا تو کیا برا کیا؟
جان بھائی:۔
میں نے آپ کی بات کا جواب دے دیا ہے۔ مگر کیا آپ اپنی باری پر فرار ہو جائیں گے؟
اگر نہیں، تو پولیس کا معاملہ میں نے پہلے مراسلے میں آپ کے سامنے رکھا تھا۔۔۔۔۔۔ ذرا جواب تو دیجئے۔
۔4۔ کراچی پولیس:۔ ذوالفقار مرزا نے ہزاروں کی تعداد میں رحمان ڈکیٹ کی فوج کے جرائم پیشہ افراد کو کراچی پولیس میں بھرتی کیا۔ سپریم کورٹ نے کراچی سوموٹو کیس کی سماعت کے دوران فیصلہ دیا کہ کراچی پولیس میں 40 فیصد تک سیاسی بھرتیاں کی گئیں۔ مگر سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے باوجود انکے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا سکا کیونکہ پیپلز پارٹی صوبائی اسمبلی میں طاقت کے ساتھ بیٹھی ہے۔ خود سوچئے، جس شہر کی پولیس خود جرائم پیشہ افراد پر مشتمل ہو، وہاں خاک امن و امان قائم ہو گا؟ یہ پولیس کراچی میں بذات خود سب سے بڑی بھتہ مافیا ہے، بلکہ دیگر تمام چھوٹی مافیاز خود آخر میں پولیس کو بھتہ دے رہی ہوتی ہیں اور پولیس انہیں پروٹیکشن مہیا کرتی ہے۔
آپ کیا بابر غوری کے غلط کام سے کوٹہ سسٹم کو حلال بنانا چاہتے ہیں؟
ایسا کیوں ہے کہ آپ کو دوسرے کی آنکھ کا تنکا تو نظر آ رہا ہے، مگر اپنی آنکھ کا شہتیر نہیں؟
چلیں فرض کر لیتے ہیں کہ بابر غوری نے 700 مہاجروں کو نوکریاں دی، اور غلط کام کیا۔ مگر انکی وزارت میں صنعتوں کی تعداد 35 سے بڑھ کر 350 کو تجاوز کر گئی اور پیپلز پارٹی دور کی واحد وزارت تھی جو کہ منافع کما کما کر پاکستان کو کھلاتی رہی۔
اب یہ بتلائیں کہ بابر غوری والے بھی آ کر یہ کہیں کہ اندرون سندھ وڈیرے پچھلے 40 سال سے تمام سرکاری اداروں میں ایسی بھرتیاں کر رہے ہیں، تو اگر توازن برابر کرنے کے لیے ہم نے دریا سے ایک گھونٹ پی لیا تو کیا برا کیا؟
جان بھائی:۔
میں نے آپ کی بات کا جواب دے دیا ہے۔ مگر کیا آپ اپنی باری پر فرار ہو جائیں گے؟
bb aapne ye nahi btaya k kmc mein kitnay sindhi kaam krtay hen..
Rahi baat babar ghori ki tu aap tu abi b uskay illegal act ko condemn nai kr rahi. Balkay justify krnay per tuli hoi hen.
Mein khi mein rehta hun mujhe mallooom hy kesay police mein kon kon si partiyan bharti krti hen jin mein mqm aur ppp sare fehrist hy. Mein yahan wali babar k qatal mein mqm k traffic wardens k kirdar pe nai jana chahta.
Mein zulfiqar mirza ko support tu nai kr raha aur na ppp ko per aap mujhe isi k taanay diye jarahi hen jis aap ye koshish kr rahi hen k agar mqm ghalat kaam krti hy tu jawab mein aap ye btain k ppp b krti hy, tu yeh jawab tu nai hoa na.