Advertisement

سندھ: وزیروں کی حفاظی ضمانتیں

1102914739-1.jpg

1102914739-2.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102914739&Issue=NP_LHE&Date=20150620
 
Advertisement
اس خبر میں یہ بات اہمیت کی حامل ہے کہ صوبائی وزیر آئین کا سہارا لیتے ہوے بچنے کی کوشش کر رہا ہے اسکا یہ کہنا کہ آئین کے تحت وفاقی حکومت ان کے معاملات میں دخل نہیں دے سکتی معنی خیز ہے ،اگر ایسا ہی ہے تو پھر یہ آئین تو غریبوں کا دشمن ہوا جو صرف کرپٹ بیوروکریسی اور سیاستدانوں کو تحفظ دے رہا ہے ، تو کیوں نہ پہلے اس آئین کو اگ لگا دی جاۓ اور پھر انکو بے دریغ لٹکایا جاۓ ؟؟؟
میری راۓ میں یہ عمل پنجاب میں بھی فوری شروع کیا جاۓ تاکہ سندھ کارڈ کو استمعال نہ کیا جا سکے ،سب سے پہلے نواز فیملی اور انکے حواری ٹٹولے جائیں تو کھربوں نکلیں گے
​
 
ان بے غیرتوں کو اپنی باری آئین یاد آجاتا ہے۔ویسے یہ لوگ آئین کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
 
Advertisement
zardari to mulk dushmani ki had tak chala gaya ttp sy marsim barha liay k(paksitan) k cities mian aap karwiee karoo hum aap k sath hian iss per ghadari ka muqdadma kub chlay ga?
 
ان بے غیرتوں کو اپنی باری آئین یاد آجاتا ہے۔ویسے یہ لوگ آئین کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں

ان بے غیرتوں کو اپنی باری آئین یاد آجاتا ہے۔ویسے یہ لوگ آئین کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہی
ں