Advertisement

سندھ میں ایک کار سے 18 ہرن برآمد



عمرکوٹ : پولیس نایاب ہرن اسملنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، پولیس سامارو موڑ چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران کار سے 18 نایاب ہرن برآمد کرلیئے

پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ، ملزمان میں اویس پٹھان، ذیشان شیخ، کاشف شامل

ہرن صحرائے تھر سے حیدرآباد اسملنگ کیئے جارہے تھے،ہرن کے شکار اور اسملنگ کے باعث ہرن کا نسل ختم ہوتا جارہا ہے

ملزمان جنگل میں ہرن زخمی کرنے کے بعد پکڑ کر حیدرآباد اسملنگ کر رہے تھے. ایس ایچ او سٹی تھانہ خلیل کنبھار
 
Last edited:
Advertisement
Advertisement