- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,997
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
کوئی کہتا ہے کہ پختونخوا میں مفت علاج ہو رہا ہے تو میں اس کو ریجیکٹ کرتا ہوں۔ صرف 10 لاکھ تک مفت علاج ہو رہا ہے۔ سندھ میں آپ کو صحت کارڈ کی نہیں، شناختی کارڈ کی ضرورت ہے۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/d50NrrH/Faisal-Karim-Kundi.jpg





