ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے سندھ حکومت کی جانب سے نجی شعبے سے کرونا ویکسین کی خریداری پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر کو لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ حکومت کمپنی کے بجائے مڈل مین سے ویکسین خرید رہی ہے، مہنگے داموں ویکسین خریدنے سے قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا خدشہ ہے۔
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے سندھ حکومت کی جانب سے نجی شعبے سے کرونا وائرس کی کین سائنو ویکسین کی خریداری پر تحفظات کا اظہار کردیا، اس حوالے سے وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کو خط بھی لکھ دیا۔
خط میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ سندھ نجی شعبے سے ویکسین مہنگے داموں خرید رہا ہے، کمپنی کے بجائے مڈل مین سے کرونا ویکسین کے ایک کروڑ انجیکشن خریدے جارہے ہیں، یہ خریداری وفاقی احکامات کیخلاف اور غیر قانونی ہے۔
خط میں مزید کہا گیا ہے کہ نجی شعبے سے سندھ حکومت کین سائنو ویکسین خرید رہی ہے، جس سے خزانے کو اربوں روپے نقصان ہوگا۔
واضح رہے کہ ڈریپ (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان) نے سائنو فارم، کین سائنو بایو، ایسٹرا زینیکا اور اسپٹنک 5 کے استعمال کی اجازت دے دی ہے، پاکستان میں سائنو فارم اور کین سائنو کے علاوہ اسپٹنک 5 کی ویکسین کا بھی استعمال شروع ہوچکا ہے جبکہ کوویکس کے ذریعے ملنے والی ایسٹرا ۔زینیکا تاحال پاکستان نہیں پہنچی

Courts aur Media abi sirf PTI per focus kr rha ha aur jo Zulm PTI ne 80 Rs ki sugar ke Elaan se Sugar mafia ke gareeb business per kiya ha uska hisab ziyada zaroori ha..
Sindh tu waise be performance se hisab se puri Dunya ko lead kr rha ha.. Courts aur Media tu yahi kehta ha.. aur Pindi wale be yahi baat logoon ko samjana chahte hn