Advertisement

سندھ حکومت نے کراچی میں عمران خان اسٹیڈیم سیل کر دیا

8karachistadiumksksk.jpg

حکومت سندھ نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں تعمیر کردہ عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم مسمار کرنے کا فیصلہ کرتےہوئے اسٹیڈیم کو سیل کردیا، پاکستان تحریک انصاف نے عوام کے پیسے سے تعمیر کردہ اسٹیڈیم کو مسمار کرنے پرشدید ردعمل دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں سابق دور حکومت میں تعمیر کردہ عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کو مسمار کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، سندھ حکومت نے اسٹیڈیم کو مسمار کرنے کیلئے سیل کردیا ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

انتظامیہ نے موقف اپنایا ہے کہ اس پارک کا قبضہ نہیں چھوڑا جارہا تھا اور اسٹیڈیم قائم کرنے کیلئے نام بھی منظور نہیں کروایا گیا تھا، نام کی منظوری نا ہونے کی وجہ سے گراؤنڈ ز میں لگے بورڈز بھی گرانے کی تیاری کی گئی ہے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیڈیم مسمار کرنے کے فیصلے کے خلاف سخت ردعمل سامنے آیا ہے، پی ٹی آئی کے مطابق کے ایم سی نے عوام کے پیسے سے تعمیر کردہ اسٹیڈیمکو مسمار کیا جارہا ہے، اس گراؤنڈ کو اس لیے مسمار کیا جارہا ہے کیونکہ یہ عمران خان سے منسوب کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے مطابق اس سے قبل پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے ذاتی کاروبار کو نقصان پہنچایا گیا، حکومت املاک کو نقصان تو پہنچاسکتی ہے مگر لوگوں کے دلوں سے عمران خان کو نکال نہیں سکتی، سندھ حکومت کی انتقامی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں، بلاول زرداری کی فاشسٹ سندھ حکومت پی ٹی آئی دشمنی میں عوامی املاک کو بھی شدید نقصان پہنچانے سے باز نہیں آ رہی،بلاول بھٹو کو شرم آنی چاہئے۔

Loading X post…
Open original post on X

منصوبے کے بانی پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے بھی اس معاملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس گراؤنڈ کا قصور یہ تھا کہ اس کا نام عمران خان کے نام سے منسوب کیا گیا،یہ بے شرم ، بے ضمیر اور بے غیرت لوگ پی ٹی آئی دشمنی میں عوام کی سہولتیں بھی ختم کررہے ہیں۔

Loading X post…
Open original post on X

خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے ایم این اے فنڈ میں ملنے والی رقم سے گلشن اقبال میں واٹر ہائیڈرنٹ کے زیر قبضہ سرکاری زمین کو خالی کرواکے کرکٹ اسٹیڈیم اور اسپورٹس کمپلیکس کا منصوبہ منظور کروایا اور اس منصوبے کو عمران خان کے نام سے منسوب کیا ، انتظامیہ کے مطابق یہ اسٹیڈیم ڈی ایم سی کراچی کی ملکیت ہے۔

SO WHAT USE ABUSE UR POWER , IN REALITY YOU WANT THE PRIME REAL ESTATE SO OBVIOUS LOOTERS ******, KUBH TUKK ALLAH SUBH DAEKH RAHA HAE
 
The Sindh government couldn't do anything for the public so why should it let other people do it?
 
.... to kaun si hairani ki baat hai.
Khan ki dhushmani mein in logon nay poora pakistan band kar dala, khatm kar dala. Bhikaari bana dala... ab Pakistan k paas bacha hi keya hai.
Log Aata k liay qataroon mein kharey nazar aatay hain.
Dekhtay hain kab jaan chhot ti hai Awaam ki is Mafia say.
 
They could have changed the name. But I am sure in the wake of PTI‘s persecution these goons will not leave a single chance to grab some land and get unfair benefits. They will allocate this land for something else.
 
Advertisement
pathetic low lifes. Cant beat him...so use pathetic low life tactics.
Names of crooks like benazir and zab are defacing so many places in Pakistan. They should be the ones to be changed. Enough is enough.