Advertisement

سندھ اسمبلی کب تحلیل ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

سندھ اسمبلی 11 اور 12 اگست کی درمیانی شب تحلیل کی جائے گی

محکمہ قانون کو اسمبلی تحلیل کی سمری تیار کرنے کی ہدایت، ذرائع

اسمبلی تحلیل کی سمری وزیر اعلی جمعہ کی شب گورنر ہاؤس کو بھیجیں گے

گیارہ اگست کو اسمبلی کا آخری اجلاس اور اراکین کا فوٹو سیشن بھی ہوگا

اسپیکر کی جانب سے اراکین سندھ اسمبلی کے اعزاز مین ظہرانہ بھی دیا جائے گا

اپوزیشن لیڈر اور وزیر اعلی سندھ اختتامی اجلاس سے خطاب بھی کریں گے
​

Loading X post…
Open original post on X
 
مطلب کہ الیکشن ساٹھ دن والا چکر ہے ، عجیب کھچڑی پک رہی ہے
 
Advertisement