یاد کروجماعت اسلامی کی قیام پاکستان کی شدید مخالفت پاکستان کو پلیتستان،کافرستان کہنا اور قائد اعظم کو کافراعظم کے نام سے پکارنا کیا اس سے بھی بڑا پاکستان کی سالمیت پرکوئی اور حملہ ہو سکتا ہے؟ موجودہ تاریخ میں جماعت کے لیڈر منور حسن کا ستر ہزارمظلوم ومعصوم پاکستانیوں کے دھشت گرد قاتلوں کو جہنم واصل ہونے پر انہیں "شہید" کہنا افوج پاکستان کے جوانوں کی تذلیل کرنا کیا پاکستان کے وجود اور سالمیت پر اس بڑا کوئی اور حملہ ہو سکتا ہے؟ جماعت اسلامی کو پاکستان کا "ماما" بننے کی کوئی ضرورت نہیں

یہ گھٹیا الزام تم لوگو ں کا خاصہ ہے ، جماعت اسلامی ،اسلام اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں،جماعت اسلامی یا مولانا مودودی نے ایسا نہیں کہا ، ثبوت ہے تو لگاؤ ، ورنہ کذابوں کے جھوٹ کا ثبوت میرے پاس ہے ، پھر بھاگ جاؤ گے ، یہ الفاظ مولانا مظہر علی اظہر جماعت احرار نے کہے اور حمود الر حمان رپورٹ میں درج ہیں ،تبصرے سے پہلے وہاں سارا جھانکو پھر بات کرنا ، تم لوگوں کی نظرمیں امریکی شہید ہیں ،وہاں سے دانہ پانی ملتا ہے تو لوگوں کو ، کالے انگریزوں کی روحیں اب تک پاکستان میں بھٹک رہی ہیں
یاد کروجماعت اسلامی کی قیام پاکستان کی شدید مخالفت پاکستان کو پلیتستان،کافرستان کہنا اور قائد اعظم کو کافراعظم کے نام سے پکارنا کیا اس سے بھی بڑا پاکستان کی سالمیت پرکوئی اور حملہ ہو سکتا ہے؟ موجودہ تاریخ میں جماعت کے لیڈر منور حسن کا ستر ہزارمظلوم ومعصوم پاکستانیوں کے دھشت گرد قاتلوں کو جہنم واصل ہونے پر انہیں "شہید" کہنا افوج پاکستان کے جوانوں کی تذلیل کرنا کیا پاکستان کے وجود اور سالمیت پر اس بڑا کوئی اور حملہ ہو سکتا ہے؟ جماعت اسلامی کو پاکستان کا "ماما" بننے کی کوئی ضرورت نہیں
سیکولر تبقاء کے پاس صرف اسلامی پارٹی کے لیئے جھوٹ اور لفاظی ہی ہے اور کچھ نیہں اور جماعت اسلامی کی پالیسی جماعتی جانیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کیا یہ حقیقت نیہں ہے کہ ان کے کسی ایک بندے پر کوئی کرپشن کا الظام تک نیہں۔ جب کہ ان کی ستر سالہ تاریخ ہے یہ کوئی معمولی بات ہے .پاکستان میں کوئی ازمائش آجائے یہ ہی جماعتی ہوتے ہیں ہرجگہ مدد کے لیئے
ہر فوجی حکومت سے فائیدہ لینے والے پی پی پی [کون نیہں جانتا جنرل ایوب خان کوذوالفقار علی بھٹو "والد صاحب" کہا کرتا تھا ] اور بعد میں پاکستان تورنے والےپاکستانکے حکمران بھی بن گئے اس ہی طرح ضیاء الحق نے نواز شریف کو جنم دیا یہ بھی اپنی ساری بد امالی کے باوجودپاکستانکے حکمران ہیں ۔پاکستان کو اس حال میں پھچانے والوں کا ھر گناہ معاف ہے
کیا ہم نیہں جانتے آج بھی پاکستان کے لیئے بنگلا دیش میں جماعت اسلامی ہی کے رہنماء پاکستان کی محبت میں پھانسی پر ہیں مگر پاکستان میں آج بھی ان ہی کے سر پاکستان کی مخالفت کا جھوٹا الظام ان ہی کے سر ہے
پرویز مشرف جس نے پاکستان کی بیٹی کو بیچھح دیا اور کرپشن کا بے تاج باشاہ پرویز مشرف پاکستان میں با عزت ٹھرا ----- مگر الظام جماعت اسلامی پر ہی راہا http://www.pakistantv.tv/2014/01/04/...ndals-exposed/ تاریخ کا مطالعہ کرنے والا اچھی طرح جنتا ہے کہ پاکستان کا اسلامی دستور جماعتیوں ہی کی مرہونمنت ہے اس کا ہی غم ان سیکولر تبقاء کو کھائے جا راہا ہے
اور رہی بات افغانستان کی تو جماعت اسلامی سے زیادہ قصوروار تو پاکستان کے حکمران اور فوج ہے جس نے طالبان کو جنم دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی میں ہمت ہے تو ان کے خلاف ریکھکر دیکھائے
اور رہی بات کشمیر کی توبھائی یہ ایشو بھی پاکستان مخالف جماعت اسلامی کہ سید علی شاہ گیلانی کی وجہ سے زندہ ہے پرویز مشرف کا وہ بات تو یاد ہو گی میں سب کو کنٹرول کر سکتا ہوں مگر سید علی شاہ گیلانی کو نیہں
جماعت اسلامی اس وطن کی یکجہتی کی نگہبان ہے اور یھاں کی حکومتیں اس ملک کو توڑنے میں پورا حصّہ لے رہی ہیں .....بجاے اسکے کہ آپ جماعت کی اس حب الوطنی میں اسکا ساتھ دیتے ، آپ نے ان جھوٹے الزامات کا سہارا لیا ہے جو پاکستان کے دشمن جماعت اسلامی پر لگاتے ہیں یہ ساری رام لیلہ کی کہانی بلکل من گھڑت ہے .... کوئی ثبوت اس بات کا قیامت تک پیش نہیں کیا جا سکتا ......جماعت اسلامی کی کامیابی ہے کہ اس کے مخالفین کو ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لینا پر جاتا ہے