Advertisement

سنبل کے معاملے میں میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ

601507_502492716512053_1086817262_n.jpg
 
Advertisement
Advertisement
مظلوم بچی کا نام اڈریس بتانا اپنی ذمداری سمجھتے ہیں لیکن مجرموں کو نامعلوم افراد کہتے ہیں
 

اللہ نا کرے ایسا واقعہ ان بے غیرت میڈیا والوں کے بچوں /گھر والوں کے ساتھ پیش آئے

اگر خدا نا خواستہ ھو جائے تو پھر دیکھیں گیں کہ کیسے بریکنگ نیوز چلاتے ہیں

ف ج
 
مظلوم بچی کا نام اڈریس بتانا اپنی ذمداری سمجھتے ہیں لیکن مجرموں کو نامعلوم افراد کہتے ہیں
yahi to heejron na mardon aur zankhon ki pehchaan hain jin ko bori master aur uskey hawari namaloom afraad lagtey hain
 
تمام میڈیا والے ہی غیر ذمہ داری دکھا رہے ہیں لیکن اے آر وائی کچھ زیادہ ہی حدیں پھلانگ رہا ہے۔ پھر کوئی کورٹ یا صوبائی حکومت ایف آئی آر درج کرے گی تو بدمعاشی میں آجائیں گے اور پورا دن اپنی پاکدامنی کا راگ الانپتے رہیں گے جیسا کہ زیارت واقعے کی وڈیو میں ہوا۔